ٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں ادویات اورغذائی اشیا کی ترسیل بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

گڈز ٹرانسپورٹرز نے کئی روز سے جاری اپنے احتجاج کے دائرے کو بڑھاتے ہوئے کل سے اشیا خورد و نوش اور ادویات کی ملک بھر میں ترسیل بند کرنے کا اعلان کردیا۔

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ایکسل لوڈ قانون کی منسوخی کے خلاف ہفتے سے شروع ہونے والی ہڑتال کے سلسلے میں پیر کو ہاکس بے ٹرک اڈہ پر مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں یہ طے پایا کہ یکم جون کو وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایکسل لوڈ قانون جو بعد ازاں 20جون کو دوبارہ منسوخ کردیا گیا تھا، اس قانون کی مکمل بحالی تک احتجاج جاری رہے گا، گڈز ٹرانسپورٹرز کسی صورت اوور لوڈنگ نہیں کریں گے۔

گڈز ٹرانسپورٹرز نے کہا کہ گڈز ٹرانسپورٹرز قانون کے مطابق لوڈنگ کرنا چاہتے ہیں مگر حکومت انہیں اوورلوڈنگ پر مجبورکررہی ہے، اس سے پہلے کے ملک میں اشیاء خوردونوش نایاب ہوجائیں حکومت ہوش کے ناخن لے اور ایکسل لوڈ کے قانون کو بحال کرے۔ یونائیٹڈ گڈزٹرانسپورٹ الائنس کے رہنما امداد حسین نقوی کے مطابق احتجاج کے پہلے مرحلے میں سیمنٹ، کھاد اور سریا کی سپلائی بند کی گئی تھی، تاہم کل سے اشیا خوردونوش اور ادویات کی ملک بھر میں ترسیل بھی بند کردی جائے گی۔

امداد حسین نقوی کے مطابق ایکسل لوڈ قانون اپنی اصل روح کے مطابق بحال کردیا جائے، گڈز ٹرانسپورٹرز کے مطابق نیشنل ہائی ویے سیفٹی آرڈیننس 2000 کے مطابق ایکسل لوڈ کے قانون کی مکمل بحالی تک اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکانملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان Read News Rain Weather CloudyWeather GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکانملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان Rain Weather CloudyWeather GOPunjabPK WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں یکساں انصاف کی فراہمی پی ٹی آئی کا بڑا ایجنڈا ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا بڑا ایجنڈا یہی ہے کہ ملک میں یکساں انصاف فراہم ہو، حکومت میں سسٹم کو بدلنے آئے ہیں۔ YES EQUAL SYSTEM BE MUST- LIKED TWEET BUT ARY N0 -1 -CHANNEL IN THE ASIA تواڈے ہوتے ہوئے کچھ نئی ہو سکدا اے جان چھوڑو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخی بلندیوں پرسونے کی قیمت تاریخی بلندیوں پر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیند کی کمی سے ہونے والے 23 نقصانات - Health - Dawn Newsکوئی بیماری باقی رہ گئی ہے کیا ؟؟؟؟،، Ab ye Kia hy 😲 Ay Ki he ?🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کا مبینہ مقابلے میں 3 دہشت گرد مارنے کا دعویٰکراچی پولیس نے ناردرن بائی پاس کے قریب مبینہ مقابلے میں القاعدہ کے 3 دہشت گرد مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کراچی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »