فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہائی سکیورٹی سیل میں بند

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہائی سکیورٹی سیل میں بند FawadChaudhry FawadChaudhryArrested HighSecurity AdiyalaJail PTIOfficial MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇

چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا گیا ہے، جیل آمد پر ان کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا اور ہائی سیکیورٹی بیرک الاٹ کر دی گئی۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت پر کل ایڈیشنل

سیشن جج فیضان حیدر کی عدالت میں سماعت ہو گی۔ تحریک انصاف کے وکلا درخواست ضمانت لے کر آج ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت پہنچے تھے، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی پیشی پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری کی پولیس سے تکرارمیرے خاوند کو مزید ریمانڈ پر بھیجا گیا تو ہم احتجاج کریں گے، فواد کو جیل بھیجا گیا تو ملک گیر احتجاج ہوگا: حبا چوہدری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کو ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا - BBC Urduفواد چوہدری کو ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ پانچ منٹ فیملی سے اور پانچ منٹ اپنے وکلا سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ ادھر لاہور ہائیکورٹ نے تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی بازیابی کی درخواست خارج کر دی ہے۔ تو مانتے ہیں یہ انکا اپنا کیا دھرا ہے جسے چاہیں گرفتار کریں؟ یوتھیے 'کر بھی نہیں سکتے' که که کر لنگڑے کو پهنسواییں گے کیوں چار سالہ بدترین کرپشن لوٹ مار پر اس پالتو کو گرفتار کیوں نہیں کرنا بہنوئی لگتا ھے کیا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 8 اہلکار معطلگجرات: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں قیدیوں کی طرف سے ہنگامہ آرائی و توڑ پھوڑ کے معاملہ پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 8 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فوادچوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیااسلام آباد کی سیشن کورٹ نے پولیس کی فواد چوہدری کا مزید ریمانڈ دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اب اسے کم از کم چھ ماہ قید ہوگی Tit For Tat بہت خوب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاپراسیکیوشن فواد چوہدری سے تفتیش کے لیے مزید جسمانی ریمانڈ جبکہ بابر اعوان نے مقدمہ ڈسچارج کرنے کی استدعا کی تھی۔ پی ڈی ایم نگی ہو گئ، جس گاڑی میں فواد چودھری کو اغوا کیا گیا وہ بغیر نمبر پلیٹ کی تھی،اسلام آباد میں مقدمہ درج کیا بندہ لاہور میں،کورٹ نے کاغذات مانگے تو کہا وہ لاہور میں ہیں، *عوام کھل کے دیکھو غنڈہ گردی لاقانونیت کیا ہے، پی ڈی ایم ملک کو لوٹنے آئی؟ملک کو ت تباہی میں دھکیل دیا*
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری سے متعلق پرویز الٰہی کے بیان پر اہلیہ حبا کا ردعملچوہدری پرویز الٰہی نے فواد چوہدری سے متعلق ایک تقریب میں بیان دیا تھا جس پر پی ٹی آئی نے بھی سخت ردعمل دیا تھا پی ٹی آئی اور ق لیگ کا ٹولہ موقع پرستوں اور منافقوں سے زیادہ کچھ نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »