فواد چوہدری کو ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ آصف لائیو پیج:

’فواد چوہدری نے اپنی تقریر سے عوام کو بغاوت پر اکسانے کی کوشش کی‘ الیکشن کمیشن کے وکیلدورانِ سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن دلائل دیے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور جب سے پی ٹی آئی نے رجیم چینج کا منشور اپنایا ہے تب سے الیکشن کمیشن کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔الیکشن کمیشن کے وکیل کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری نے اپنی تقریر سے عوام کو بغاوت پر اکسانے کی کوشش کی۔

انھوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی تقریر صرف بغاوت پر اکسانا نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کے ملازمین کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا بھی تھا۔ انھوں نے کہا کہ وہ عدالت کے سامنے مواد رکھ سکتے ہیں جس میں الیکشن کمیشن کو پرائیویٹ لوگوں کی جانب سے دھمکی آمیز خط لکھے جا رہے ہیں، تاہم ان کا کہنا ہے کہ ’میں وہ مواد عدالت کو چیمبر میں دکھا سکتا ہوں، پبلک میں نہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tawadi Aini Okaat V Nai Hai

Tumhari oqat bhi nahi hamare leader ko arrest kro..

گرفتار ضرور کرو اس سے اسکا ووٹ بنک بڑھے گا

گڈ انکے تمام سنیر پارٹی عہداداروں کو کرفتار کرین پھر دیکھین خان نے اگر دوسرے ٹانگ پر بھی پٹی نہ باندھی🤣🤣

Kar bhi nahin saktay ...🤣🤣🤣🤣 Bara iraday waala baba g ...

Jan choro drbario

Zindabad

خواجہ صاحب عمران خان کو چھوڑیں اپنا سوچیں۔ آپکی تو ن لیگ میں حیثیت ہی کچھ نہیں رہی۔ اب تو مریم آپکے اوپر آ کر بیٹھ گئی ہے۔ اب اس کو سلیوٹ ماریں۔ اتنا عرصہ ن لیگ کو دے کر کیا ملا؟؟؟

اب گرفتار نہیں ہوتا اغوا ہوتا ہے! اغوا کب کرنا ہے؟

ارادہ تو کب سے ہے لیکن ہمت نہیں ہے خواجہ صاحب کیونکہ عوامی ردعمل سے ڈر لگتا ہے ناں🤣😂

Khwaja Asif is a liar

کیوں چار سالہ بدترین کرپشن لوٹ مار پر اس پالتو کو گرفتار کیوں نہیں کرنا بہنوئی لگتا ھے کیا؟

یوتھیے 'کر بھی نہیں سکتے' که که کر لنگڑے کو پهنسواییں گے

تو مانتے ہیں یہ انکا اپنا کیا دھرا ہے جسے چاہیں گرفتار کریں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کو ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سرکاری اداروں کے خلاف بیان بازی اور نفرت پھیلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ Lanat ho esy begherat gernals pr or nezaam pr اس فقیر کی فریاد بھی سنو شکر ہے پیش کر دیا گیا ہے۔ ورنہ غائب کرنا کتنا کو مشکل ہے ہاکستان ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FawadChaudhryArrested PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیاالیکشن کمیشن ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے پر گرفتار فواد چوہدری کے خلاف مقدمے میں مقامی عدالت نے ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry FawadChaudhryArrested PTIOfficial imrankhanPTI PMLN ECP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: فواد چوہدری ہتھکڑی لگاکر عدالت میں پیش، راہداری ریمانڈ کی استدعاپولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا حالانکہ پاکستان میں ہار پہنا کر عدالت میں پیش کیا جاتا ہے لیکن فواد چوہدری کو ہتھکڑی پہنا کر عدالت پیش کیا گیا.. سبحان اللہ جیو تواڈی خبر تے.. اس بھینس کے بچے کے مُنہ پر بوری چڑھا کر پیش کرنا چاہئے تھا شہباز گل کے بعد فواد ڈبو تحریک انصاف کا دوسرا بندہ ہے جس کی گرفتاری پر کوئی ملال نہیں۔ مسجد وزیر خان کے سامنے مراثیوں کو لیکر رعونت کے ساتھ ڈھول دھمال کروانے والے، اللہ کے گھر کی توہین تم بھول گئے ہوگے پر ہمیں یاد ہے ذرا ذرا۔ !!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’جو بولتا ہوں وہ جماعت کی پالیسی ہوتی ہے‘ فواد چوہدری کا عدالت میں بیان، تفتیشی افسر کی آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست - BBC Urduفواد چوہدری کو ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ پانچ منٹ فیملی سے اور پانچ منٹ اپنے وکلا سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ ادھر لاہور ہائیکورٹ نے تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی بازیابی کی درخواست خارج کر دی ہے۔ Pti🔥 آج ڈبو کا کچا روٹ چلے گا۔ 🤣 ؀تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو مگر ہمیں سب یاد ہے زراہ زراہ عمر انڈو کر گرفتاری اس سے بھی زیادہ بھیانک ہو گی۔ اس کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا جائے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، میڈیکل کرانے کا حکمپولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ اس موقع پر ان کو ہتھکڑی لگائی گئی تھی۔ اگر نگران عہدے نفرت عمران میں دئے جارہے ہیں تو ہم نگران وزیر اعظم کیلئے سلیم صافی کا نام تجویز کرتے ہیں۔ آپ بھی اپنی سوچ کے مطابق ایک نام لازمی تجویز کریں۰۰🔥🔥🔥 ماشاءاللہ ہماری پاک آرمی پاکستان کو دن رات فتح کرنے کے لیے محنت کر رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »