فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے پر گرفتار فواد چوہدری کے خلاف مقدمے میں مقامی عدالت نے ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry FawadChaudhryArrested PTIOfficial imrankhanPTI PMLN ECP

الیکشن کمیشن ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مقامی عدالت نے فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ باہر 1500 پولیس اہلکار موجود ہیں، اس کے باوجود کمرہ عدالت میں مجھے ہتھکڑی لگی ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے مزید کہا کہ فواد چوہدری کی تقریر کا مقصد سب کو اکسانا تھا، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن والوں کے گھروں تک پہنچیں گے۔وکیل نے یہ بھی کہا کہ فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت کو فروغ دینا چاہتے تھے، ملزم کے خلاف کافی الیکٹرانک مواد موجود ہے۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ گرفتاریوں سے ہم دب جائیں گے تو یہ غلط فہمی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نہ ملک کی اسٹیٹ ہے نہ حکومت ہے، میں نے کہا تھا نفرتیں نہ پھیلائیں کہ لوگ ذاتی سطح پر آجائیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ افسوس ہے ملکی سیاست میں مخالفین پر کیس بنائے جا رہےہیں، ہم سیاست میں کبھی اوپر تو کبھی نیچے ہوتے ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ کیس برخاست کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی عدالت نے گرفتار فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیالاہور کی عدالت نے گرفتار فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیادوران سماعت تفتیشی افسر نے فواد چوہدری کے 8 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، عدالت نے 27 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا منشی_الیکشن_کمیشن_نامنظور Lanat judge ki judgment py ❤️❤️غیر قانونی لگایا ہے محسن نقوی عوام شور کرے گی، آف آئی آر درج اسلام آباد میں اور پکڑا لاہور میں آلکشن کمپیوٹراور آئی جی پنجاب سے استفہ لیں اپنے عہدے کا غلط ناجائز استعمال،لاء آڈر قائم کرنے کا عہدے پر بیٹھ کر توہین عدالت ناجائز آڈر استفہ دو ، ملک ہے تمہارے پاپ کی لونڈی نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، میڈیکل کرانے کا حکمپولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ اس موقع پر ان کو ہتھکڑی لگائی گئی تھی۔ اگر نگران عہدے نفرت عمران میں دئے جارہے ہیں تو ہم نگران وزیر اعظم کیلئے سلیم صافی کا نام تجویز کرتے ہیں۔ آپ بھی اپنی سوچ کے مطابق ایک نام لازمی تجویز کریں۰۰🔥🔥🔥 ماشاءاللہ ہماری پاک آرمی پاکستان کو دن رات فتح کرنے کے لیے محنت کر رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور اسلام آباد عدالت میں پیش کرنے کا حکملاہور: عدالت نے سابق وفاقی وزیر کو اسلام آباد لے جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے فواد چودھری کو میڈیکل کروانے کے بعد جانے کی اجازت دی، پولیس فواد چودھری کو کینٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میڈیکل مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس فواد چوہدری کو لیکر روانہعدالتی حکم پر سروسز اسپتال میں فواد چوہدری کا طبی معائنہ کرایا گیا مزید پڑھیں: Apni taraf se ye Palestinian pose day raha ha ...dramay baaz aik sy barh k aik منشی نہ کہیں تو اور کیا کہیں؟؟؟ غیر قانونی پکڑا ہے آف آئی آر درج اسلام آباد میں اور پکڑا لاہور میں آئی جی پنجاب سے استفہ لیں اپنے عہدے کا غلط ناجائز استعمال اور لاء آڈر قائم کرنے کا عہدے پر بیٹھ کر توہین عدالت ناجائز آڈر استفہ دو ابھی، ملک ہے تمہارے پاپ کی لونڈی نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی اسلام آباد منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ منظور، میڈیکل کرانے کا حکمپولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا جب کہ اس موقع پر ان کو ہتھکڑی لگائی گئی تھی۔ مزید جانیے: پہلی دفعہ ڈبو پنچرے میں بند🤣 جیو نیوز خوش نہ ہو زیادہ،۔۔۔ تیرے دن بھی گنے جاچکے ہیں،۔۔۔ ہم تمہیں کچھ بھی نہیں بھولے دیں گے ، ناجائز چینل ہر ہر حوالے سے شہیدوں کی سرزمین جہلم کا بہادر بیٹا ❤️ فواد چوہدری کے ہتکھڑی بندھے ہاتھ اور مسکراہٹ- سچ کڑوا ہوتا ہے اور فواد سچ بولتا ہے.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »