فواد چوہدری سے متعلق پرویز الٰہی کے بیان پر اہلیہ حبا کا ردعمل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری پرویز الٰہی نے فواد چوہدری سے متعلق ایک تقریب میں بیان دیا تھا جس پر پی ٹی آئی نے بھی سخت ردعمل دیا تھا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے فواد چوہدری سے متعلق بیان پر پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ حبا کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔

بعد ازاں لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں بھی چوہدری پرویز الٰٗہی نے فواد چوہدری کا نام لیے بغیر کہا کہ عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے ہی پارٹی کی جڑیں کاٹیں، ایک سیاستدان پکڑا گیا، اگر ایک ماہ پہلے اسے پکڑ لیتے تو اسمبلی بچ جاتی۔گھر میں پولیس والے گھس آئے اور بنا ایف آئی آر دکھائے اٹھا کر لے گئے: اہلیہ فواد چوہدری

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا ٹولہ موقع پرستوں اور منافقوں سے زیادہ کچھ نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پرویز الٰہی شوہر سے متعلق بیان واپس لیں‘؛ حبا چوہدری کا مطالبہ’پرویز الٰہی شوہر سے متعلق بیان واپس لیں‘؛ حبا چوہدری کا مطالبہ ARYNewsUrdu FawadChaudhry HibaBukhari PervaizElahi بھابی جی جانے دو خیر ہے وقت بڑا بے رحم ہوتا ہے وہی ادارے، وہی الزام، وہی زنجیریں بس قیدی بدلے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی نے فواد چوہدری سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلیپرویز الٰہی نے فواد چوہدری سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی ARYNewsUrdu PervaizElahi FawadChaudhry 👇👇👇 کیڑا کھلوں نہیں دیندا پٹھکاری مار دا ائے دلال ٹی وی کی پیٹ سے ہوانکلی. . . . حقیقت فاش تو ہوگیی نا ڈبو ٹھیک نہی تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ گرفتاری نہیں، اغوا ہے، اہلیہ فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا کہنا ہے کہ میرے شوہر کو اغوا کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا فواد چوہدری کی اہلیہ کو فونپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری کو فون کیا ہے۔ Predator اچھا جی، زرا فون ریکارڈنگ نکلوالو، بہت میٹھی میٹھی مذمت کی ہوگی۔ Chalo jee , Fawad Ch gea kam tu.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودرھری کی گرفتاری پر اہلیہ کا بھی بیان آ گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما فواد چودھری کی گرفتاری پر  اہلیہ حبا فواد کا کہنا تھا کہ  یہ گرفتاری  نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے فواد چوہدری سے متعلق بیان پر معذرت کرلیفواد چوہدری کی پوری فیملی سے ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں۔ میرے بیان سے ان کی فیملی کو دکھ پہنچا جس پر معذرت خواہ ہوں، پرویز الہٰی تفصیلات جانیے: DailyJang FawadChaudhry PervezElahi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »