فواد چوہدری کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف کیس میں اہم پیشرفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف کیس میں اہم پیشرفت arynewsurdu

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے۔

وکیل فیصل چوہدری نے بتایا کہ اس عدالت نے فواد چوہدری کو گرفتاری سے روکا تھا لیکن اس کے باوجود اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا ، سپریم کورٹ میں پولیس کو بتایا لیکن انہوں نے عدالتی حکم کو نہیں مانا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ان حالات میں انتخابات ممکن نہیں شاہ محمود اور فواد چودھری کو رہا کرکے مذاکرات شروع کریں: چیف جسٹس01:35 PM, 15 May, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : پنجاب اور کے پی انتخابات سے متعلق کیس  میں الیکشن کمیشن کی نظر ثانی کی درخواست  پر سماعت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد: حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد صدر لاہور بار کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیصدر لاہور بار چوہدری اشتیاق اور فیصل آباد بار کے امتیاز لونا کی فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعسپریم کورٹ نے عمران خان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری غیر قانونی قرار دی ہے جب کہ عمران خان کے خلاف کئی نئے مقدمے درج کر ائے گئے ہیں: درخواست میں مؤقف تفصیلات:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج نویں اور دسویں جماعت کے ملتوی شدہ پرچوں کا شیڈول جاریعمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے  احتجاجی مظاہروں کے باعث نویں اور دسویں جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔لاہور اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، عدالت نے صرف آئین نہیں حالات بھی دیکھنا ہے: چیف جسٹس14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، حکومت بے بس نظر آتی ہے، چیف جسٹس14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »