فیصل آباد: حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد صدر لاہور بار کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’بار روم پر حملہ ہوا، اس کی عزت توقیر کی پامالی ہوئی، اس کی ہمیں مذمت کرنی ہے۔‘ تفصیلات جانیے: DailyJang

لیک آڈیو میں لاہور بار کے صدر چوہدری اشتیاق نے امتیاز لونا سے استفسار کیا ’فیصل آباد کی کیا کارروائی ڈلوائی ہے؟ مجھے ابھی رانا بابر کا فون آیا ہے۔‘

انہوں نے مزید کہا ’آج صدر بار کو بلا کر کہا گیا ہے کہ بار کا شیلٹر نہ لیں، وہاں لوگ بیٹھے تھے۔ علی افضل، جنید ساہی، بلال بسرا بھی، اسی دوران وہاں چاروں طرف سے پولیس بھی پہنچ گئی، یہ صورتحال ہے بھائی جان۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد صدرلاہوربار کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیآج صدر بار کو بلا کر کہا گیا ہے کہ بار کا شیلٹر نہ لیں، اسی دوران وہاں چاروں طرف سے پولیس بھی پہنچ گئی، آڈیو لیک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دلوانے کیلئے ٹیمیں سرگرملاہور میں جناح ہاؤس، شہداء کی تصاویر کی پامالی اور فوجی دفاتر کو بھی ملک دشمنوں کی طرح نشانہ بنایا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کی پرانی ٹویٹس وائرل کیوں ہورہی ہیں؟وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پولیس ڈپارٹمنٹ کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ماضی میں کی گئی ٹویٹس ایک بار پھر سامنے آرہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں تین افراد کے ڈی این اے سے پیدا ہونے والا بچہ - BBC News اردوبرطانیہ کے تولیدی صحت کے ادارے نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں پہلی بار تین افراد کے ڈی این اے کا استعمال کرتے ہوئے ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رات گئے ٹھوکر نیاز بیگ پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے اپنے قائد کا شاندار استقبال کیا.رات گئے ٹھوکر نیاز بیگ پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے اپنے قائد کا شاندار استقبال کیا. مزید تفصیلات ⬇️ PTI PTISupportors ImranKhan Lahore ZamanPark PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کور کمانڈر کی وردی لے جانے والا ملزم گرفتارکور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران کور کمانڈر کی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »