فواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

Pti خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں، ایسے تمام افراد سے کوئی سروکار نہیں ہے: کور کمیٹی قرارداد

— فوٹو:فائل

قرارداد کے متن کے مطابق عمر ایوب کی بطورپارٹی سیکرٹری جنرل خدمات موجودہ حالات میں نہایت اہمیت کی حامل ہیں، کور کمیٹی بانی پی ٹی آئی سے عمرایوب خان کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کرتی ہے۔پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے بانی کی رہائی کا امکان نہیں، فواد چوہدریپارٹی اورسیاست سے علیحدگی کا اعلان عمران خان کے مشورے سے کیا تھا: فواد چوہدری

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر بنیادی رکنیت کی معطلی سمیت دیگر تادیبی اقدامات کا سامنا کرنا ہو گا جن افراد کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نوٹسز دیے جا چکے ان کے معاملات 7 روز میں نمٹائے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خانسب مجھے خاموش کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ کسی طرح دھاندلی کور ہو جائے، بانی پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا: علی محمدقائداعظم نے کہا تھا پالیسی بنانا افواج کا کام نہیں ہے، مطالبہ کرتاہوں بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو سامنے لایا جائے،اس پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سائفر کیس کے فیصلے پر علی محمد خان کا رد عملاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، پارٹی ایک طرح سے بین ہے،الیکشن میں پارٹی نشان چھین لیاگیا،قوم نے8فروری کو نکل کر اپنا فیصلہ بنایا،بانی پی ٹی آئی کو آج باعزت بری  کر دیاگیا، بانی پی ٹی آئی پررازافشاکرنےکاکیس بنایاگیا، آج عدالت نےبانی پی ٹی آئی اورشاہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیبانی پی ٹی آئی این آر او لینے اور باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے کیا کر رہی ہے۔۔۔؟سینیٹر طاہر خلیل سندھو نے بتا دیااسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے کیا  کر رہی ہے۔۔۔؟مسلم لیگ(ن) کے رہنماسینیٹر طاہر خلیل سندھو نے بتا دیا ۔  سینیٹر طاہر خلیل سندھو نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے بہت سی شرائط رکھ رہی ہے، تحریک انصاف جتنی بھی کوشش کرلے مذاکرات انہیں سیاستدانوں سے ہی کرنے پڑیں گے۔پاکستان خودمختار ملک ہے امریکی ایوان نمائندگان پاکستان میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »