الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملک کی معروف کاروباری شخصیات کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی

الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظمپنجاب کی 41 ملز کو 96 ہزار میٹرک ٹن شوگر ایکسپورٹ کرنے کی اجازتبھاری معاوضہ لے کر شہریوں غیرقانونی طریقے سے اٹلی بھیجنے والا انسانی اسمگلر گرفتارپشاور: سینئر وکیل کو قتل کرنے کے جرم میں بھتیجے کو سزائے موتحکومت کا بجلی چوری روکنے اوروصولیوں کیلیے عملے کو انعامات دینے کا فیصلہتربت میں گھر پر حملہ اور دھماکے میں خاتون اور بچی سمیت 3 افراد جاں بحقبارشوں سے متعلق ہنگامی صورتحال کے پیش نظر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فعالوزیراعظم شہباز شریف نے...

وفد نے وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے اور کاروبار و سرمایہ کاری کیلئے موزوں ماحول فراہم کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا جبکہ بجٹ کے حوالے سے کاروباری برادری میں پزیرائی کے بارے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت مستحکم اور بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا، بجٹ اقدامات کے نفاذ کیلئے حکومتی ٹیم سرگرم ہے اور ہماری اولین ترجیح ملکی برآمدات میں اضافہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کر رہے ہیںوزیراعظم شہبا زشریف نے کہا کہ پاکستان معاشی مشکلات سے آہسہ آہستہ نکل کر ترقی اور خوش حالی کے راستے پر گامزن ہو رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معیشت مضبوط اور ملک درست سمت میں جا رہا ہے: سروےپاکستان کے حالیہ سروے میں حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جن کا خیال ہے کہ ملک درست سمت میں جا رہا ہے، اور معیشت بھی مضبوط ہو رہی ہے۔تازہ سروے میں چاروں صوبوں ، وفاق، گلگت بلتستان، اور آزاد کشمیر کے لوگوں سے حالیہ ملکی سیاسی حالات و واقعات سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔سروے میں پوچھا گیا کہ آپ کے خیال میں کیا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملاوی کے نائب صدر کے لاپتہ طیارے سے متعلق ڈیفنس فورس کا اہم بیانافریقی ملک کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملاوی کے نائب صدر کا لاپتہ طیارہ ممکنہ طور پر جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی الائچی کے چند دانے اور حیرت انگیز فوائدبڑی الائچی جسے عام طور پر کالی الائچی بھی کہا جاتا ہے، یہ اپنی خوشگوار خوشبو کی وجہ سے بہت سے کھانوں میں بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں نقدی کا بحران جس کا فائدہ ’منی ایکسچینج مافیا‘ اٹھا رہا ہےحالیہ مہینوں میں غزہ میں نقد رقم کی بہت کمی ہو گئی ہے خاص طور پر جب سے اسرائیل نے فلسطینی ٹیکس محصولات سے غزہ کی مختص رقم کو منجمد کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام : صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےکراچی : بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »