قانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا: علی محمد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

Ali Muhammad Khan خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قائداعظم نے کہا تھا پالیسی بنانا افواج کا کام نہیں ہے، مطالبہ کرتاہوں بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو سامنے لایا جائے،اس پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: رہنما پی ٹی آئی

— فوٹو: قومی اسمبلی

قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھاکہ اس ایوان کے سامنے مقدمہ جمہوریت رکھنا چاہتا ہوں، اس ایوان میں ہر صوبے ہر شہر کی نمائندگی موجود ہے، ایوان میں موجود تمام اراکین سے کہتا ہوں اپنی سنائیں لیکن دوسرے کی بھی سنیں، ایک غلطی یہاں سے ہوئی دوسری غلطی وہاں سے ہوئی جو نہیں ہونی چاہیے۔

ان کا کہنا تھاکہ طاقت کےلیے نہ لڑیں ، عوام کےلیے لڑیں، اپنے لیڈر کی غلط بات کو غلط کہیں، قائد اعظم نے کہا تھا پالیسی بنانا افواج کا کام نہیں ہے، قانون میں نوازشریف کو آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ اور اکشے بغل گیر، تصویر وائرلبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں اداکار اکشے کمار اور شاہ رخ خان کی تصویر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا کو پڑنے والے تھپڑ پر شبانہ اعظمی کا رد عمل!سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اہلکاروں کو قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درِفشاں سلیم تنقید کے بعد اپنا وزن کم کرنے لگیں'عشق مرشد' کے اداکار علی گل ملاح نے درِفشاں سلیم کو وزن کم کرنے کا مشورہ دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو دوبارہ جیل بھیج دیا گیابھارتی سپریم کورٹ نے دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو انتخابی مہم میں شرکت کیلیے عبوری ضمانت دے کر 11 مئی کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا چینی صدر کی دعوت پر انکے آبائی شہر میں تاریخی ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کا دورہگزشتہ روز ملاقات میں چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم کو اپنے آبائی شہر شی آن میں ٹیرا کوٹا وارئیرز میوزیم کا دورہ کرنے کی دعوت دی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »