فواد چوہدری نے مریم نواز کو جھوٹ کی دیوی قرار دیدیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ رات سے کشمیر اور جہلم کے بارڈر پر پولیس کا سامنا کررہا ہوں, مریم نواز فرمارہی ہیں کہ میں اسپیکر ہاؤس میں امپورٹڈ حکومت سے مذاکرات کررہا تھا۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry MaryamNawazSharif PTILongMarch DailyJang

مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز جھوٹ کی دیوی ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ مریم نواز فرمارہی ہیں کہ میں اسپیکر ہاؤس میں امپورٹڈ حکومت سے مذاکرات کررہا تھا۔

اُن کا کہنا تھا کہ جھوٹ کی دیوی کو بتانا چاہتا ہوں، ان شاءاللّٰہ اب صرف مقابلہ ہوگا کوئی مذاکرات نہیں، دیکھتے ہیں کتنے دن پولیس لگاتے ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

15 saalon se jis mulk k tv per har roze galiyan or budikhlaaq batain sunaii jati hon wahan ki awam main tehzeeb kahan se aeigi DGISPR14

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے مریم نواز کو 'جھوٹ کی دیوی' قرار دیدیافواد چوہدری نے مریم نواز کو ‘جھوٹ کی دیوی’ قرار دیدیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu الا لعنت اللّہ علی الکاذبین بیشک اللّہ جھوٹے شخص پر لعنت کرتا ہے القرآن مریم نواز شیطانوں 😈😈😈 کی دیوی ہے نگی لیگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کدھرگئے20لاکھ افراد؟پنجاب میں 500افراد بھی نہیں نکلے مریم نوازکدھرگئے20لاکھ افراد؟پنجاب میں 500افراد بھی نہیں نکلے، مریم نواز PMLN MaryamNawaz PTILongMarch Tweet MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org PTIofficial MaryamNSharif Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org PTIofficial MaryamNSharif پھر الیکش پہ مان جاؤ جس کے لئے خان کی حکومت گرائی تھی پچھواڑوں سے لندن تک دھنواں کیوں نکل رھا ھے MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org PTIofficial MaryamNSharif ذلیل عورت 500 لوگوں کے لئے سارا ملک کون بند کرتا ہے گھٹیا جھوٹی خبیث عورت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی 2 دن سے محفوظ راستے کی تلاش میں تھی، مریم نوازیہ درست ہے، 2 دن سے مارچ ناکام ہوتا دیکھ کر یہ سیف ایگزٹ کی تلاش میں تھے، مریم نواز تفصیلات جانیے: MaryamNawazSharif PTILongMarch imrankhanPTI DailyJang اج لڑکا بارات لے کر ارہا ہے لڑکی والوں راستے بند کرنے سے کچھ نہیں ہوگا 😂 اور دلہن کو صبر بھی نہیں ھے کہتی ھے 20 لاکھ باراتی کہاں ھے imrankhanptiofficial MarchAgainstlmportedGovt Establishment AzadiMarch MaryumNawaz Tbhi internet bnd kia ja rha hai Okay. Aap ne pagal smjha va awam ko ya waise e apna mazaq bnwane ka shauk hai ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کرنا چاہیے یا نہیں ؟ مریم نواز نے شہبازشریف کو مشورہ دیدیالاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف  کو عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔  پریس کانفرنس کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قوم سمجھ گئی ہے عمران خان جیسے فتنے کا ساتھ نہیں دینا مریم نوازحکومت سے درخواست کی ہے کہ عمران خان کوگرفتار نہ کریں بلکہ اسے ایکسپوز ہونے دیں تم سب فتنے ہو مریم نواز کہاں ہو ٹشو بھیجنا چاہتی ہو تمہارے لۓ 😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے حکومت سے محفوظ راستہ مانگا، مریم نواز کا دعویٰپی ٹی آئی نے حکومت سے محفوظ راستہ مانگا، مریم نواز کا دعویٰ مزید تفصیلات: arynewsurdu MaryamNawaz PTI Qatri chorni... Bs krdo jhuti aurat 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »