حکومتی ٹیم اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات نہ ہوسکے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

سپریم کورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین بات چیت کے لیے چیف کمشنر کے دفتر پہنچے اور ایک دوسرے کے انتظار کے بعد ایسے ہی روانہ ہوگئے۔

بابر اعوان کا کہنا تھا کہ حکومت نے مزاکرات کا جو وقت دیا تھا وہ پورا ہو گیا، حکومت مزاکرات کے لئے نہیں پہنچی اور سنجیدہ بھی نہیں ہے۔بعد ازاں حکومتی کمیٹی کے اراکین ایاز صادق، مولانا اسد محمود، اعظم نذیر تارڑ اور خالد مگسی چیف کمشنر ہاؤس پہنچے۔ مولانا اسد محمود نے کہا کہ ’یہ اگ لگا رہے ہیں، ہم چیف کمشنر آفس میں ہیں، یہ اپنی مرضی سے قومی اسمبلی اجلاس کو دس دس گھنٹے ملتوی کرتے تھے اور آج پندرہ بیس منٹ انتظار نہیں کر سکے، ہم رابطے میں تھے کہ راستے بند ہیں اس لئی تھوڑی تاخیر ہوئی، ہم نے بھی مظاہرے کئے ہیں کچھ بھی بند نہیں ہوا، انہوں نے تو مارچ ہی خونی ہونے کا کہ کر شروع کیا، ہم اب شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کریں گے۔

وزیر قانون اعظم تارڑ نے کہا کہ آج انسانی حقوق کی انڈیا میں بہت بڑی خلاف ورزی ہوئی، یاسین ملک کو دی جانے والی سزا پر ہم سب کو یک زبان ہو کر آواز اٹھانی تھی مگر افسوس کہ ایسا نہ ہوسکا، یہ دیگر صوبوں کو کیا بتا رہے ہیں، یہ پڑھے لکھے لوگوں کی عجیب کیفیت ہے، خان صاحب کرسی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس عدالت نے راستے کھلوائے اور ملک میں آگ لگوائی وہ عدالت اس وقت بند ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی سہولیات کی موجودگی کی درخواست کردیاضافی گاڑیاں اورعملے کی موجود گی مخصوص مقامات پر یقینی بنائی جائے، ضلعی انتظامیہ کی متعلقہ اداروں کو درخواست رانا ثنا اللہ نے مختلف جیلوں سے کئی سزا یافتہ مجرموں کو نکال کر انہیں اسلحے سے لیس کر دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکاء میں شامل ہو کر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی جائے تاکہ پرامن مظاہرین کا فوج اور پولیس کے ساتھ تصادم ہو چ ⁧حقیقی_آزادی_مارچ⁩ پنجاب میں جتنی مرضی گرفتاریاں کرلیں 💪 اس کا بدلہ ہم پٹھان لینگے ۔ 25 مئی کو خشبو لگا کر ۔ اگر روک سکتے ہو تو روک لیں ✌💪✌ عمران خان کا خود مفاد اور اپوزیشن پر فوکس پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔ پاکستان اپنی موجودہ شکل میں مستقبل کے واقعات کی تیاری کیسے کرے گا؟ محمد قاسم نے یہ خواب 2021 میں دیکھا ، جو آج ہم حقیقت میں ہوتا ہوا دیکھتے ہیں۔ ڈیوائن حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ : عمران خان کی خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت#longmarchنوشہرہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا میں حقیقی آزادی مارچ کو لیڈ کروں گا۔ Love you hogya Thanks ARY I wish him and people of Pakistan nothing but success at every step of the way. Pakistan needs IK, without him, there is no hope for our future, for our country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمتپولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’حکومتی ٹیم مذاکرات کے لیے نہیں آئی سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائیں گے‘’حکومتی ٹیم مذاکرات کے لیے نہیں آئی سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائیں گے‘ ARYNewsUrdu LongMarch MaryamNSharif in kuti ana b ni hai حقیقی_آزادی_مارچ WaseemBadami Kashifabbasiary ImranRiazKhan arsched please I request to all of u kindly mjy live call py lyn as a Pakistani citizen bht c baten hain Dil mn Jo mn maryamnawazkhan CMShehbaz in Zakir faroshon ko kehna chahti hun please sir help me حقیقی_آزادی_مارچ حکومت چھپی بیٹھی ہے کہ کہیں واقعی سری لنکا نہ بن جائے ۔۔ ان کی ہمت ہی نہیں آنے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی مذاکراتی ٹیم نے تحریک انصاف کو بڑی آفر دیدیحکومت کی مذاکراتی ٹیم نے کے ممبر ایاز صادق نے تحریک انصاف سے اپیل ہے کہ بات چیت کریں انار کی نہ پھیلائیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »