فواد عالم کے ٹیم میں منتخب نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسے وقت میں جب ہر کھلاڑی ناکام اور میچ ہا رہے ہیں رنز کے ڈھیر لگانے والے فواد عالم سے کیا کہا گیا؟

ایک عرصے سے ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کے باوجود قومی ٹیم میں سلیکشن سے محروم تجربہ کار کرکٹر فواد عالم نے کھلاڑیوں کے انتخاب میں پسند نا پسند کا دعویٰ کردیا۔

گزشتہ 4 سال کے دوران مستقل عمدہ کارکردگی کے باوجود ٹیم کا حصہ نہ بنائے جانے پر ماہرین کرکٹ اور سابق کرکٹرز نے سلیکشن کمیٹیوں اور کرکٹ بورڈ سے فواد کو منتخب نہ کرنے پر کئی مرتبہ جوابات طلب کیے لیکن 'جواب ندارد'۔ انہوں نے ٹیم میں منتخب نہ کرنے کے حوالے سے کیے گئے سوال کا تفصیلی جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بھی اس سوال کا جواب جاننے کے لیے کوشاں ہوں، شاید اگر مجھے اس سوال کا جواب مل جائے تو میں اس بات کو بھول جاؤں کے ذاتی پسند نہ پسند کی وجہ سے مجھے منتخب نہیں کیا جاتا لیکن ہر سال، دو سال بعد ایک نیا بہانہ بنا لیا جاتا ہے اور مجھے پھر نئے سرے سے اس چیز پر کام کرنا پڑتا ہے۔فواد نے کہا کہ مستقل نظر انداز کیے جانے کے باوجود مستقل رنز کرنا کبھی کبھار بہت مشکل ہوتا ہے لیکن میں خود کو تحریک دیتا رہتا ہوں کیونکہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارکردگی دکھانے کے باوجود سلیکٹ نہ کیے جانے پر فواد عالم پھٹ پڑےکارکردگی دکھانے کے باوجود سلیکٹ نہ کیے جانے پر فواد عالم پھٹ پڑے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاید ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہوں، ٹیسٹ بلے باز فواد عالممسلسل نظرانداز ہونے والے فواد عالم بالآخر بول ہی پڑے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates FawadAlam
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی سیاست کے ڈرامے میں نواز شریف اور زرداری کا کردار ختم ہو گیا،فواد چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکشفواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکش Smog India Pakistan Lahore Pollution FawadChaudhry Modi fawadchaudhry PTIofficial pid_gov narendramodi PMOIndia metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہلا رضا نے فواد چودھری کی’ حرکت‘ کو غیر انسانی قراردیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ فواد چودھری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ مسخ کرنے پر فواد چوہدری بالی ووڈ پر برہمتاریخ مسخ کرنے پر فواد چوہدری بالی ووڈ پر برہم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »