پشاورہائیکورٹ نے جے یو آئی کو سڑکیں بند کرنے سے روک دیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا کے آزادی مارچ کے پلان بی کو زبردست دھچکا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates AzadiMarch_Plan_B AzadiMarch

پشاور: جمعیت علماء اسلام کے پلان بی کیخلاف کیس کی سماعت، پشاور ہائیکورٹ نے جے یو آئی کو سڑکیں بند کرنے سے روک دیا۔

کیس کی سماعت جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس وقار احمد نے کی، درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ سڑکیں بند کرنا شہریوں کی بنیادی و آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ جے یو آئی کو سڑکیں بند کرنے سے روکا جائے۔شاہ فیصل اتمان خیل نے جے یو آئی پلان بی کیخلاف کیس کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی نے تھوک کر چاٹاہے ، معاون خصوصی وزیر اعظماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ جے یو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی کے کارکنوں نے انڈس ہائی وے بند کردی۔۔۔11:27 AM, 14 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, بنوں:جے یو آئی ف کے کارکنوںنے انڈس ہائی وے کو ٹریفک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جے یو آئی نے چھتر پلین کے مقام پر شاہراہ قراقرم بلاک کر دیجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) نے پلان بی پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے، مانسہرہ، چھترپلین کے مقام پر شاہراہ قراقرم بلاک کر دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دھرنا ختم، احتجاج جاری، جے یو آئی نے ملک کے کئی حصوں میں شاہراہیں بند کردیںلاہور: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام نے پلان بی کے تحت حکومت کیخلاف احتجاج کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ملک کے کئی حصوں میں شاہراہیں بند کر دی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شارپ شوٹنگ عالمی مقابلہ، ایس ایس یو کے ارسلان انور نے گولڈ میڈل جیت لیاشارپ شوٹنگ عالمی مقابلہ، ایس ایس یو کے ارسلان انور نے گولڈ میڈل جیت لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu sindhpolicedmc
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یوآئی نے خیبرپختونخوا میں بھی پلان بی پر عمل شروع کردیابنوں(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) جے یو آئی کے کارکنوں نے انڈس ہائی وے کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »