فواد چودھری بلوچستان میں شہید ہونے والے سپاہی زین کے گھر پہنچ گئے، لواحقین سے اظہار تعزیت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سپاہی زین کے گھر گئے جہاں انہوں نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اطلاعات بلوچستان میں

دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سپاہی زین کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

فواد چودھری نے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زین علی شہید نے شدت پسندوں کا دلیری کے ساتھ مقابلہ کیا، ملک و قوم کے لئے شہید زین علی کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ پوری قوم شہداء کے خاندانوں کی احسان مند ہے، ہم وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہیدوں کے لہو کے مقروض ہیں، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

وزیر اطلاعات نے کہاکہ پوری قوم غم کی اس گھڑی میں شہید زین علی کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شہیدِ زین علی کے درجات بلند فرمائے، اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک عمران خان تمام اپوزیشن پر بھاری ہے: فواد چودھری01:41 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایک عمران خان تمام اپوزیشن جماعتوں پر بھاری ہیں ۔ کامیابیوں کا عمران خان سویلین ڈکٹیٹر ہے اور اسکو لانے والوں کا اسکے سر پر ہاتھ بھاری ہے اس لیے اگر یہ عوامی وزیراعظم ہوتا تو کب کا ملک اور حکمرانی چھوڑ کر چلا گیا ہوتا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو بلاول اور مریم کے حوالے نہیں کیا جاسکتا: فواد چودھریbilawal k hawalay to krna hi ni 😐😐 pti walay bol aisay rahay jaisay PAKISTAN ko bachon ki tarah pala hy jo kisi k hawalay ni kr saktay 😐 پاکستان کے زمینداروں کاشتکاروں مزدوروں کا تبدیلی والا کیڑا تو مر گیا ہوگا؟ کھاد کی جو بوری1800 سو روپے کی ملتی تھی اب 3600 سو کی بھی نہیں ملتی کھوتے کے حوالے کر دیا اچھا لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت حسین، پرویز الٰہی سے گورنر پنجاب کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کےخلاف اپوزیشن تحریک عدم اعتمادلانےکا سوچ رہی ہے،فوادوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن وزيراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کاسوچ رہی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ میں تبدیلیاں متوقع، پرویزخٹک کو داخلہ اور فواد کو دفاع کا قلمدان دیے جانے کا امکانوزیر داخلہ شیخ رشید نے کابینہ میں تبدیلیوں پر لاعلمی کا اظہار کیا سبحان اللہ.. تبدیلی in action اور شیخ رشید کدھر جائے گا؟ اگر نہیں ھوئی تو پھر؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’سینیٹ سے بل کی منظوری پر یوسف رضا گیلانی اور پی پی کا شکریہ‘: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری’سینیٹ سے بل کی منظوری پر یوسف رضا گیلانی اور پی پی کا شکریہ‘: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری Senate fawadchaudhry GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI StateBank_Pak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »