کابینہ میں تبدیلیاں متوقع، پرویزخٹک کو داخلہ اور فواد کو دفاع کا قلمدان دیے جانے کا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کابینہ میں تبدیلیوں پر لاعلمی کا اظہار کیا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ، دفاع اور اطلاعات کے قلمدان تبدیل کیے جاسکتے ہیں۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ پرویزخٹک کو وزارت داخلہ کا قلمدان دیے جانے کا امکان جبکہ فواد چوہدری وزارت دفاع میں پرویزخٹک کی جگہ لے سکتے ہیں۔دوسری جانب اور کہا کہ مجھے کابینہ میں تبدیلی کا علم نہیں۔خیال رہے کہ پرویز خٹک وزیر دفاع اور فواد چوہدری وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات ہیں جبکہ اس سے قبل فواد چوہدری کے پاس وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کان ادھر سے پکڑے ہیں آدھر سے بات تو ایک ہی ہے

جناب گھر دی کھیتی ھئے جو مرضی کریں ۔۔۔لن لینی دا ۔۔۔6 روپے فی لیٹر پٹرول فیر بڑھ رھا ھئے۔ عمران جس دن تو کرسی تے لتھیا اس دن اپوزیشن والے تیری منجھی ٹھوکن گئے انشااللہ ۔۔۔

سرکس جاری ہے

بار بار سواریاں آگے پیچھے کیے جا رہے ہو، ایک بار کھوتے ڈرائیور کی جگہ کوئی تجربہ کار لگا کر دیکھیں

Ye thk rahega

جو عہدے دئے گئے تھے اس سے عوام کو کچھ نہیں دیا

بد قسمتی ہوگی یہ ھماری

اگر نہیں ھوئی تو پھر؟

ادھر رکھو یا ادھر نتیجہ ایک ہی رہے گا۔۔۔

سبحان اللہ.. تبدیلی in action اور شیخ رشید کدھر جائے گا؟

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگز بڑا اسکور کرنے میں ناکام، سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توہین کا الزام معروف خاتون صحافی کو سخت سزا دینے کا اعلان10:21 AM, 27 Jan, 2022, بین الاقوامی, انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے  مبینہ طور پرصدر کیخلاف توہین آمیز تبصرے کے الزام میں گرفتار ایک معروف ٹیلی ویژن ڈکٹیٹر شپ اور ملاں ازم کا مکروہ امتزاج
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ....... Indian lobby and Raw agents active in Pakistan to destroy PSL. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدفکراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL7 PSL2022 KKvMS KarachiKings MultanSultans
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گارڈ نے جان خطرے میں ڈال کر ندی میں پھنسے کتے کو بچا لیا۔۔۔ویڈیو وائرلسکیورٹی گارڈ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ندی میں بہہ جانیوالے پھنسے ہوئے کتے کو بچا لیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ11:49 PM, 26 Jan, 2022, بین الاقوامی, واشنگٹن: یوکرین میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ امریکی سفارت خانے سے جاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »