فنڈز کی کمی کے باعث ریسکیو اہلکاروں سے سٹیشنز کی مرمت کا کام شروع کروادیا گیا تصاویر سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فنڈز کی کمی کے باعث ریسکیو اہلکاروں سے سٹیشنز کی مرمت کا کام شروع کروادیا گیا، تصاویر سامنے آگئیں

فنڈز کی کمی کے باعث ریسکیو اہلکاروں سے سٹیشنز کی مرمت کا کام شروع کروادیا ...لاہور ریسکیو112 میں فنڈز کی کمی کے باعث ریسکیو اہلکاروں سے ہی مرمتی کام کروانا شروع کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو مانگا منڈی اور مراکہ سٹیشن میں ریسکیورز ہی اسٹیشنز کی مرمت میں مصروف ہیں۔ریسکیورز کی مزدوری و راجگیری کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔ مراکہ اسٹیشن میں رات گئے ریسکیورز اسٹیشن کی دیوار تعمیر کرتے رہے۔مانگا منڈی سٹیشن میں ریسکیورز ٹف ٹائلز لگانے میں مصروف رہے۔ریسکیو اہلکاروں کا کہنا تھا کہ ہمارا بنیادی کافی حادثات میں شہریوں کو ریسکیو کرنا ہے۔ مگر ہم سے مزدوری کروائی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

At UNGA 1) India spoke about India & Pak spoke about India 2) India ignored Pak & Pak ignored Pak 3) Modi did not speak about Modi,BJP,Hindus,RSS & Pak spoke about Modi,BJP,Hindus,RSS 4) India spoke of vaccine, investment, renewable energy & Pak spoke about Mujaheddin, Jihad 🤦

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد زبیرنے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان کی حمایت کردیبنتا ہے اس کا حمایت کرنا Iski video mariam pas ha Zubar Sb. ap MaryamNSharif ki himayat akhir Q na karain ge akhir tu us Leader nay ap ke saath kaam hi aisa kiya hay.. btw had kar di kam az kam ap se ye umeed nahi thi..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکاسکول کی بس کا ڈرائیور طلبہ کے سامنے چاقو کے وار سے قتلامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک سکول بس کے ڈرائیور کو طلبہ کے سامنے چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ پاسکو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا:سکول کی بس کا ڈرائیور طلبہ کے سامنے چاقو کے وار سے قتلامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک سکول بس کے ڈرائیور کو طلبہ کے سامنے چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ پاسکو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریکِ پاکستان کے راہ نما اور قائدِ اعظم کے رفیق آئی آئی چندریگر کی برسی -تحریکِ پاکستان کے راہ نما اور قائدِ اعظم کے رفیق آئی آئی چندریگر کی برسی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریت کیلئے جدوجہد کی تاریخ نصراللہ خان کے تذکرے کے بغیر ادھوری رہے گی، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے نوابزاہ نصراللّٰہ خان کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang سن 1977 میں بھٹو حکومت کے خلاف تشکیل پانے والے پاکستان قومی اتحاد کے نائب صدر نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم خراجِ عقیدت کے صحیح حقدار ہیں۔ اگرچہ پاکستان قومی اتحاد نے جمہوریت کے نام پر ملک کے اندر مارشل لاء کیلئے راہ ہموار کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویانا:پاکستان کی جانب سے زندگی کے لیے جوہری توانائی کے موضوع پرتقریب کا اہتمامویانا(اکرم باجوہ) پاکستان نے ویانا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی 65 ویں جنرل کانفرنس کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »