’سب کا اتفاق ہے کہ گھر اور پارٹی کا سربراہ نواز شریف ہے‘ حمزہ شہباز کے ساتھ اختلاف کی خبروں پر مریم نواز کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا۔ہم نیوز کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ

پارٹی کے اندر کئی نظریات ہوتے ہیں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے، طریقہ کار بھی مختلف ہو سکتا ہے، سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ گھر اور پارٹی کے سربراہ نواز شریف ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی خدمات کی معترف ہوں، حمزہ کیلئے دل سے دعا گو ہیں۔.

پارٹی کے اندر کئی نظریات ہوتے ہیں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے، طریقہ کار بھی مختلف ہو سکتا ہے، سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ گھر اور پارٹی کے سربراہ نواز شریف ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی خدمات کی معترف ہوں، حمزہ کیلئے دل سے دعا گو ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کس ملک کا دعویٰ ہے کہ وہاں کرونا کا کوئی مریض نہیں؟کس ملک کا دعویٰ ہے کہ وہاں کرونا کا کوئی مریض نہیں؟ ARYNewsUrdu Afghanistan دبئی میں آئے اسرائیلی سیاہ ہوٹلوں سے سامان چوری کرنے لگے۔ ہوٹل انتظامیہ کا الزام۔ ویڈیو دیکھئے👇 اسلامی امارات افغانستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‏’حمزہ شہباز بہت اچھا انسان ہے خدا کا خوف رکھتا ہے‘‏’حمزہ شہباز بہت اچھا انسان ہے خدا کا خوف رکھتا ہے‘ ARYNewsUrdu ھاھاھاھاھاھاھاھاھا حمزہ کو پھر بھی اس ناگن سے محتاط رھنا ھو گا۔۔ کیونکہ کام تو حمزہ کے بھی اچھے نہیں ھیں اس لیے ویڈیو تو حمزہ کی بھی ھو گی یقینناً۔۔ یہ حنا بٹ ایویں تو مریم کو شہزادی شہزادی نہیں کہتی ناں۔۔ سمجھداروں کے لیے اشارہ ھی کافی ھوتا ھے۔۔ All dakoo party Kun
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہمسایہ ملک ہے، ان کا موقف قابل تحسین ہے، ہم مشکور ہیں، ذبیح اللّٰہ مجاہدذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ چین اور روس نے بھی ہمارے حق میں اقوام متحدہ میں بات کی، افغانستان سے ہمسایہ ممالک کے تعلقات بھی ضروری ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی کے شہریوں کا جدید ٹرانسپورٹ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے جا رہا ہے'کراچی : وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں کا جدید ٹرانسپورٹ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے جا رہا ہے Jesa kpk mein metro bus bna Kar kea 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کا گرین لائن منصوبہ کس کا ہے؟ سابق، موجودہ گورنر سندھ آمنے سامنےدعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ تحریک انصاف کا منصوبہ ہے، یہ کچھ شرم کریں، نواز شریف کا شکریہ ادا کریں، سابق گورنر سندھ محمد زبیر تفصیلات جانیے:DailyJang Besharm aadmi زبیر آپ کچھ شرم کریں وڈیو میں کیا کر رہے ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت دہشت گردوں کا معاون ہے، پاکستان کا جنرل اسمبلی اجلاس میں سخت ردعمل - ایکسپریس اردوبھارت بذات خود خطے میں دہشت گردوں کی مدد، مالی معاونت اور دہشت گردی کرنے اور اسےفروغ دینے میں شریک مجرم ہے، صائمہ سلیم BBCUrdu دہشت گردوں کی حکومت آپ بنا رہے ہیں اور معاون بھارت یے ویسے عجیب لوگ ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »