امریکا:سکول کی بس کا ڈرائیور طلبہ کے سامنے چاقو کے وار سے قتل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا:سکول کی بس کا ڈرائیور طلبہ کے سامنے چاقو کے وار سے قتل USA

کے لانگ فیلو ایلیمنٹری سکول کے بس ڈرائیور کو ایک بوڑھےشخص نےجو راستے میں بس میں سوار ہوا تھا ، طلبہ کے سامنے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ چاقو کے وار لگنے کے بعد ڈرائیور نے بس پرسے اپنا کنٹرول کھو دیا اور بریک لگانے کی کوشش پر بس قریبی

جھاڑیوں سے ٹکرا گئی۔مشتبہ شخص جس کی شناخت نہیں ہو سکی جائے وقوعہ پر پولیس کے آنے کا انتظار کر تا رہا جس کو بعد میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بس میں سوار تمام بچے محفوظ ہیں کسی بچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔حکام نے واقعے سے متعلق تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکاسکول کی بس کا ڈرائیور طلبہ کے سامنے چاقو کے وار سے قتلامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک سکول بس کے ڈرائیور کو طلبہ کے سامنے چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ پاسکو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکول نہیں جانا۔۔۔۔باپ نے بیٹی کے بال کاٹ ڈالےواقعے کےبعد میں گھر سے بھاگ کراپنی والدہ کےپاس شجاع آباد آگئی ،متاثرہ لڑکی نے بتایا ہے کہ والدین کے درمیان کئی سال قبل علیحدگی ہوگئی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید چھٹی کے روز مچھلیوں کے شکار میں مصروف تصویر سامنے آگئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فریڈم ہاﺅس میں فشنگ کی تصویر شیئر کردی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر داخلہ شیخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریکِ پاکستان کے راہ نما اور قائدِ اعظم کے رفیق آئی آئی چندریگر کی برسی -تحریکِ پاکستان کے راہ نما اور قائدِ اعظم کے رفیق آئی آئی چندریگر کی برسی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر مبینہ شوہر کا اہم بیان بھی سامنے آ گیامعروف ٹک ٹاکر اور متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سےشادی کے دعوے پر بلال شاہ کا کہنا تھا کہ جی ہماری شادی ہو گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »