فلپائن کے آرمی چیف بھی کرونا میں مبتلا، امریکی نیوی اہلکار بھی محفوظ نہ رہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلپائن کے آرمی چیف بھی کرونا میں مبتلا، امریکی نیوی اہلکار بھی محفوظ نہ رہے ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق فلپائن کے فوجی سربراہ فیلیمون سینٹوس جوینیئر کورونا وائرس میں مببتلا ہوگئے، ان کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے والے وزیر دفاع ڈیلفِن لورینجانا نے بھی خود کو سیلف قرنطینہ کرلیا ہے۔

اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز فلپائن کے آرمی چیف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے فوجی ہیڈ کوارٹرز میں ڈاکٹروں کی جانب سے سینٹوس کی مسلسل نگرانی کی جائے گی اور انہیں اسپتال میں داخل نہیں کیا جائے گا۔ فوجی ترجمان نے بتایا کہ ان کی صحت ابھی ٹھیک ہے اور وہ اپنے فوجی کوارٹر میں رہیں گے جہاں سے وہ اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گی۔

اس کے علاوہ امریکی بحری جہاز کے23 نیوی اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ امریکی نیوی سیکرٹری تھامس مولڈے نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نیوی کے تئیس اہلکاروں میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پانچ ہزار نیوی اہلکاروں کی ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکا میں کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 15 سو سے زائد ہوگئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2.2 کھرب ڈالرز کے ریلیف بل پر دستخط کردیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیکن دونوں اتنے قریب کیوں آئے؟؟ 😜

Imaan se dur ho rahe log Pata nahi Kiya kiya gunaah kiya Ham aap ne

Allah is kainat py reham kry..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے نقصانات کے ساتھ فوائد بھی سامنے آگئےکرونا وائرس: نقصانات کے ساتھ فوائد بھی سامنے آگئے ARYNewsUrdu coronavirus Kya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوصوبے کے ہر ضلع کو ابتدائی طور پر 2 کروڑ روپے جاری، ہر ضلع میں چار رکنی کمیٹی قائم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی نمایاں کمیپٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی نمایاں کمی CNG Price Decreased Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کے بعد فیس بک میسنجر پر بھی انفارمیشن ہب متعارف - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »