فلم 'ہم تم اور وہ' سیچوایشنل کامیڈی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

فلمیں خبریں

فلم 'ہم تم اور وہ' کہانی اور ڈائیلاگز سننے والوں کو یاد رہ جائیں گے

فلم" ہم تم اور وہ"سیچوایشنل کامیڈی ہے کہانی اور ڈائیلاگز سننے والوں کو یاد رہ جائیں گے. ڈائریکٹر نعمان خان

عنبرین فاطمہ عید الفطر پر فلم ہم تم اور وہ ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں جنید خان اور آمنہ الیاس شامل ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر اور رائٹر نعمان خان نے نوائے وقت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تم اور وہ ایک سیچوایشنل کامیڈی ہے، میں اسے رومینٹک کامیڈی نہیں کہوں گا۔ فلم میں دو چیزیں اہم ہوتی ہیں ایک تو اچھی کہانی اور دوسرا چھے ڈائیلاگز۔میں نے اس چیز کو مد نظر رکھا ہے اور کوشش کی ہے کہ ڈائیلاگز ایسے ہوں جو سننے والوں کو نئے بھی لگیں اور وہ اس سے لطف اندو ز بھی ہوں۔پہلے سین سے لیکر...

فلم کے ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ فلم میں آپ کو سیچوایشنل کامیڈی ہر سین میں نظر آئیگی۔ اداکار جنید خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ مجھے جنید خان کی اداکاری سے اس وقت محبت ہوئی جب میں نے ان کو فلم خدا اور محبت میں دیکھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ جنید خان انڈر ریٹنگ اداکار ہیں ان کا اداکاری میں جتنا قد ہے وہ اس طرح سے آج تک نہیں دکھایا گیا۔آمنہ الیاس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے جب میری پراجیکٹ ہیڈ نے آمنہ الیاس کا نام تجویز کیا اور کہا کہ یہ ہماری فلم کے لئے...

فلم میں آمنہ الیاس پہلے سے لیکر آخری سین تک نہایت خوبصورت نظر آئی ہیں ہر سین میں ان کی لک مختلف نظر آئی ہے اور ایسی لُک شاید ان کی پہلے کبھی کسی نے نہ دیکھی ہو گی۔ نعمان خان نے مزید کہا کہ ہم نے فلم میں پنڈی اور اسلام آباد کی خوبصورت لوکیشن دکھائی ہیں، نالہ لئی کو بہت خوبصورت انداز میں شوٹ کیا ہے۔ میں دعوی کرتا ہوں کہ فلم دیکھ کر شائقین کو مایوسی نہیں ہو گی۔

فلم، ہم تم اور وہ، سیچوایشنل کامیڈی، کہانی، ڈائیلا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا روینہ ٹنڈن ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بنیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سُپرہٹ کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بننے کے سوال پر خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وٹامن اے کا جِلد پر لگے زخم بھرنے میں اہم کرداراس مطالعے کے بعد ہم جِلد اور بالوں کی مختلف خرابیوں اور کینسر کو روکنے کے طریقہ کار کو بہتر سمجھ سکتے ہیں، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرح خان کی کرن جوہر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرلبالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف ہدائیتکار و فلم رائٹر فرح خان کی فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ پاکستانی فلم ڈائریکٹر جو اداکارہ نوشین شاہ کے 35 لاکھ روپے لے کر فرار ...کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ نے دعویٰ  کیا ہے کہ مشہور پاکستانی فلم ہدایتکار نبیل الرحمان لطفی اُن کے 35 لاکھ روپے لیکر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں نوشین شاہ نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے پاکستانی ہدایتکار نبیل الرحمان لطفی کے فراڈ کے بارے میں میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »