وہ پاکستانی فلم ڈائریکٹر جو اداکارہ نوشین شاہ کے 35 لاکھ روپے لے کر فرار ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ نے دعویٰ  کیا ہے کہ مشہور پاکستانی فلم ہدایتکار نبیل الرحمان لطفی اُن کے 35 لاکھ روپے لیکر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں نوشین شاہ نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے پاکستانی ہدایتکار نبیل الرحمان لطفی کے فراڈ کے بارے میں میں...

کراچی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مشہور پاکستانی فلم ہدایتکار نبیل الرحمان لطفی اُن کے 35 لاکھ روپے لیکر فرار ہوگئے۔

اداکارہ نے کہا کہ میں نے نبیل الرحمان لطفی کی زبان پر بھروسہ کرکے اُنہیں 20 لاکھ روپے کی رقم دے دی اور کچھ دن بعد اُنہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے مجھ سے 15 لاکھ روپے اُدھار لیے۔اُنہوں نے کہا کہ اس طرح، میں نے نبیل الرحمان لطفی کو 35 لاکھ روپے کی رقم دستاویزی ثبوت کے بغیر دے دی تھی کیونکہ مجھے اُن کی زبان پر بھروسہ تھا لیکن اُنہوں نے مجھے دھوکا دیا اور میرے 35 لاکھ روپے لیکر فرار ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

12 لاکھ ماہانہ کمانے والے ملازم کو مفت کھانا دینے والی کمپنی کی تلاشسالانہ 1 کروڑ 45 لاکھ پاکستانی روپے کمانے کے باوجود ان کے کھانوں پر ہونے والے اخراجات پورے نہیں ہو رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان، شاہ رخ اور عامر ایک سٹیج پر: ’بالی وڈ کے فلمساز جو کام 35 برسوں میں نہ کر سکے، وہ امبانی نے کر دکھایا‘انڈیا کے عرب پتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے اننت کی شادی سے پہلے منعقد کی جانے والی تین روزہ تقریب میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے سب سے شاید سب سے حیرت انگیز نظارہ تین خانوں عامر، شاہ رخ اور سلمان کا ایک ساتھ آنا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرلعالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہگھریلو سلینڈر کی قیمت 3 ہزار 30 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار 700 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کو ’تیس مار خان‘ میں کاسٹ نہیں کرنا چاہتی تھی، فرح خان کا انکشاف2010 میں ریلیز ہونے والی فلم میں اداکارہ کے ساتھ اکشے کمار نے مرکزی کردار کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »