فرح خان کی کرن جوہر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف ہدائیتکار و فلم رائٹر فرح خان کی فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلمساز فرح خان نے کرن جوہر کے ساتھ ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دونوں مختلف انداز میں نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو کا آغاز میں کرن اور فرح ایک دوسرے کو گرم جوشی سے گلے لگاتے نظر آتے ہیں، جبکہ فرح خان کرن جوہر کو ان کے لباس کے بارے میں چھیڑ رہی ہیں۔فرح خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’دنیا جس ریل کا انتظار کر رہی تھی! وہ ویڈیو، ویڈیو گرافر منیش ملہوترا کے بنانے کے بعد سامنے آگئی۔ دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کرن جوہر اور فرح خان کے درمیان ہونے والی مضحکہ خیز گفتگو کو پسند کر رہے ہیں۔کام سے متعلق بات کی جائے تو فرح خان کو آخری بار ڈانس ریئلٹی شو کے 11 ویں سیزن میں جج کے طور پر دیکھا گیا تھا، وہ ’جھلک دکھلا جا‘ میں ملائکہ اروڑہ اور ارشد وارثی کے ساتھ نظر آئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ، گراؤنڈ میں خاموشی چھاگئیبگ باس کے اس سیزن کے فاتح منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرلعالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثنا جاوید کی شعیب ملک اور دیگر کرکٹرز کے ہمراہ تصاویر وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی شوہر و کرکٹر شعیب ملک اور دیگر کھلاڑیون کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بڑے دانتوں کی وجہ سے۔۔۔‘، درشیل سفاری کو تلخ ماضی یاد آگیاممبئی: بالی وڈ سُپر اسٹار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’تارے زمین پر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے چائلڈ اسٹار درشیل سفاری کو تلخ ماضی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلسوٹ کیس میں ننھی بچی کو 10 سانپوں کے ساتھ بند کردیا گیا، سوشل میڈیا صارفین اس عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »