ننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوٹ کیس میں ننھی بچی کو 10 سانپوں کے ساتھ بند کردیا گیا، سوشل میڈیا صارفین اس عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو زیرگردش میں جس میں سات سے آٹھ سال کی آریانا نامی بچی سوٹ کیس میں خطرناک سانپوں کے ساتھ لیٹی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اس کے علاوہ ایک ویڈیو میں وہ رینگنے والے ان زہریلے جانوروں کے ساتھ پلنگ پر سوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

پہلی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوٹ کیس بند ہے۔ اسے جیسے ہی کھولا جاتا ہے تو اندر سے آریانا نمی بچی نکلتی ہے جو 10 سانپوں کے ساتھ اندر بند تھی۔ اس دوران بچی مسکراتے ہوئے وکٹری کا نشان بھی بناتی ہے جبکہ اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے، ’سوٹ کیس میں سرپرائز۔‘دوسری ویڈیو میں بچی کو پلنگ پر سانپوں کے ساتھ لیٹے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ مختلف رنگ کے سانپ اس بچی کے اوپر رینگتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں۔انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ان ویڈیوز پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے کچھ لوگ بچی کے نڈر پن کی تعریف کررہے ہیں جبکہ کچھ لوگ سخت تنقید کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ بچی کو اس طرح خطرے میں ڈالنا بہت ہی بری حرکت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تین امریکی سروس ممبرز کو جاری سوریہ کی سرحد کے قریب حملے میں ہلاک کردیا گیاتین امریکی سروس ممبرز کو جاری سوریہ کی سرحد کے قریب شمال مشرقی جارڈن میں امریکی فورسز پر غیر مانوار ڈرون حملے میں ہلاک کردیا گیا اور دوزخ میں زخمی ہوگئے ، صدر جو بائیڈن اور امریکی حکام نے یوم اتوار (28 جنوری) کو کہا۔ بائیڈن نے حملے کے لئے ایران کی حمایت کرنے والے گروہوں کو ملامت کیا ، یہ پہلی موت کار حملہ تھا جو اکتوبر میں اسرائیل-حماس جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی فورسز کے خلاف ہوا تھا ، جس نے مشرق وسطی میں لہریں پھیلائیں۔ بائیڈن نے ایک بیان میں کہا: "جب ہم اس حملے کے حقائق کو جمع کر رہے ہیں تو ہم جانتے ہیں کہ یہ سوریہ اور عراق میں کارروائی کرنے والے ردیکل ایران کی حمایت کرنے والے متعصب گروہوں کی طرف سے کیا گیا تھا۔" "کوئی شک نہیں - ہم ان تمام ذمہ داروں کو اپنی منتخب کی ایک وقت اور طریقے میں جواب دیں گے ،" انہوں نے کہا۔ بائیڈن نے بعد میں ساؤتھ کیرولائنا میں ایک کیمپین واقعت کے دوران تین مقتول سروس ممبرز کے لئے خاموشی کا لمحہ مانگا ، اور یہ کہا: "ہم جواب دیں گے۔" امریکی دفاع وزیر لائڈ آسٹن نے اس تحدید کو بھی دہشت گردی کی۔ انہوں نے اور دیگر سنیور حکام نے امریکی فورسز پر حملے کے بارے میں بائیڈن کو پہلے دن کو بریف کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا نے افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاسری لنکا نے افغانستان کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، وانندو ہسارنگا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟جنگوں کو بند کرانے میں ناکامی، کیا اقوام متحدہ اپنی افادیت کھو چکا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمانتحریک انصاف کے ساتھ دماغ کا فرق ہے جو ختم ہوسکتا ہے، الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ ن لیگ کو ہوا، سربراہ جے یو آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاولوفاق اور جمہوریت کو خطرہ ہوا تو کارکنوں کو نکلنے کی کال دوں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ابھی اننگز ڈکلیئر نہیں کی گراؤنڈ میں واپس جاؤ! روہت کا مضحکہ خیز اندازبھارتی کپتان روہت کی مضحکہ خیز انداز میں یشسوی اور سرفراز کو گراؤنڈ میں واپس بھیجنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »