سری لنکا نے افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا نے افغانستان کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، وانندو ہسارنگا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے افغانستان کے خلاف 17 فروری سے شروع ہونے والی آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت آل راؤنڈر وانندو ہسارنگا کریں گے۔

پیر کو سری لنکا کرکٹ نے اس بات کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ چاریتھ اسلانکا کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اسکواڈ میں تجربہ کار کھلاڑیوں سمیت ابھرتے ہوئے نوجوان پلیئرز کو بھی موقع دیا گیا ہے۔افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے سری لنکن اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ سری لنکن ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ: وانندو ہسرنگا ، چارتھ اسلانکا، پاتھم نسانکا، کوشل مینڈس، کوشل پریرا، دھننجایا ڈی سلوا، اینجلو میتھیوز، داسن شناکا، سدیرا سمارا وکرما، کامندو مینڈس، مہیش تھیکشانا، اکیلا دھننجایا، متھیشا پاتھیرانا، دلشان مدوشنکا، نووان تھشارا، دشمنتھا چمیرا، بینورا فرنینڈو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسانکا نے افغان بولرز کی درگت بناتے ہوئے ناقابل شکست ڈبل سنچری جڑدیسری لنکن اوپنر پیتھوم نسانکا نے افغان بولرز کو نشانے پر رکھ لیا، تمام گیند بازوں کی درگت بناتے ہوئے شاندار ڈبل سنچری جڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفیاللہ کرے آئندہ چند برس میں پاکستان مستحکم ہوِ، جہانگیر ترین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »