فلم کی شوٹنگ کے دوران مہیش بھٹ سشمیتا سین پر کیوں چِلائے؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم کی شوٹنگ کے دوران مہیش بھٹ سشمیتا سین پر کیوں چِلائے؟ مزید پڑھیں: ExpressNews

بھارت کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے بتایا ہے کہ ان کی پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران مہیش بھٹ ان پر خوب چلائے اور انہیں دھتکارا جس پر وہ رو پڑیں۔کے مطابق 1994 میں مس ورلڈ کا تاج پہننے والی سابق ماڈل و اداکارہ سشمیتا سین نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے کس طرح ماڈلنگ سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔

جس پر سشمیتا نے انہیں منع کر دیا اور کہا کہ وہ اداکاری نہیں جانتی وہ ایک اچھی اداکارہ ثابت نہیں ہوں گی، کیسے وہ کسی پروجیکٹ کے لیے ہاں کر سکتی ہیں‘۔ تاہم اس پر مہیش بھٹ نے کہا کہ ’میں نے کب کہا کہ تم ایک اچھی اداکارہ ہو مگر مجھے خود پر یقین ہے کہ میں ایک اچھا ہدایتکار ہوں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مہیش بھٹ کا نمبر دو پوچھ کر بتاتا ہوں

Express News Headline ka mayar ko salam.........Di nhi hogi isliye chalaya.... yani chaye (tea)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہیش بھٹ کا اپنے گھر کی خواتین سے ڈرنے کا اعترافبھارتی فلمساز کی سونی رازدان سے شادی کو 36 برس سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے، ان کی صاحبزادیوں میں پوجا بھٹ، عالیہ بھٹ اور شاہین بھٹ شامل ہیں تفصیلات جانیے: RheaChakraborty MaheshNBhatt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سشمیتا سین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوسشمیتاسین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی مزید پڑھیں: ExpressNews توہانوں شسمیتا دی پیئ جے ساڈے پنچایت لگی ہوئی آ دیکھا 3 ماہ کا بحران 3 سیشن میں ختم کرڈالا چیف جسٹس بندیال او سرجی 'تسی وڈی شے او' آپکو تو چیف جسٹس کیساتھ ساتھ وزیراعظم اور آرمی چیف بھی ھونا چاھیئے تھا شیخ رشید نے شادی کیوں نہیں کی؟
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈائیٹنگ کے دوران پروٹین کی زیادہ کھپت کے فوائد - ایکسپریس اردودورانِ ڈائیٹ بڑی مقدار میں پروٹین کی غذا بغیر چکنائی کے ماس کے کم ہونے کو روکنے میں مدد دیتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہیش بھٹ کا اپنے گھر کی خواتین سے ڈرنے کا اعترافبھارتی فلمساز کی سونی رازدان سے شادی کو 36 برس سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے، ان کی صاحبزادیوں میں پوجا بھٹ، عالیہ بھٹ اور شاہین بھٹ شامل ہیں تفصیلات جانیے: RheaChakraborty MaheshNBhatt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آر مادھون کا تبصرہ، اکشے کمار کا دعویٰ ہوا ہوگیا؟سوشل میڈیا پر آر مادھون کا یہ بیان اکشے کمار کو ٹیگ کیا گیا ہے، جس پر بالی ووڈ کے کھلاڑی نے ردعمل بھی دیا۔ تفصیلات جانیے: RMadhavan RocketryTheNambiEffect Akshaykumar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سر سید ایکسپریس زیادتی کیس، خاتون بیان سے منحرفسر سید ایکسپریس کے سیکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون تحقیقات کے دوران اپنے بیان سے منحرف ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »