آر مادھون کا تبصرہ، اکشے کمار کا دعویٰ ہوا ہوگیا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر آر مادھون کا یہ بیان اکشے کمار کو ٹیگ کیا گیا ہے، جس پر بالی ووڈ کے کھلاڑی نے ردعمل بھی دیا۔ تفصیلات جانیے: RMadhavan RocketryTheNambiEffect Akshaykumar

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آر مادھون، جن کی نئی فلم ’راکٹری: دی نامبی ایفکیٹ‘ گزشتہ روز ریلیز ہوئی ہے، آر مادھون نے اس کی شوٹنگ 42 دن میں مکمل کرنے کا بیان داغ دیا۔

آرمادھون نے فلم کی پروموشن کے دوران ایک بیان میں کہا کہ ’پشپا‘ اور ’ٹرپل آر‘ جیسی فلموں کی شوٹنگ 1 سال تک جاری رہتی ہے، کئی ساتھی اداکاروں کی فلمیں 3 سے 4 ماہ میں مکمل ہوتی ہیں، میں نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ 42 دن میں مکمل کرلی۔ اکشے کمار نے ساتھی اداکار کے 42 دن میں شوٹنگ مکمل کے تبصرے پر ردعمل دیا اور کہا کہ میری فلمیں جلد ختم ہوجاتی ہیں، اس حوالے سے میں کیا کرسکتا ہوں؟

انہوں نے مزید کہا کہ ڈائریکٹر آتا ہے، مجھ سے کہتا ہے آپ کا کام مکمل ہوگیا آپ گھر جائیں، تو کیا میں اُس سے لڑوں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’حمزہ صاحب آپ کا ارادہ ہے دھاندلی کرنے کا؟‘ چیف جسٹس کا استفسارسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سماعت ہوئی حمزہ نے کیا جواب دیا؟ مزید پڑھیں: CJP HamzaShahbaz GeoNews PMLN PTI اج کوٹھے کی خبریں نہ بہن میں تو سب سے اچھی بچی ہوں PTI k Justice ko ghabrahat ho rahi hai apni party ki waziha shikast Py. Black Day of Judiciary.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آپ کا ارادہ ہے دھاندلی کرنے کا؟ چیف جسٹس کا حمزہ شہباز سے استفساروزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سماعت کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے چیف جسٹس نے دھاندلی سے متعلق مکالمہ کیا ہے۔ bc is mulk ki barbadi mein jitna hath establishment ka hai outhna in judges ka hai judicatory ki international ranking dekh layn aur in kay incentives dekh layn lanat hai جوکر۔ ہر دوسرے دن تماشا لگایا ہوتا ہے۔ نا کوئی شرم نا حیا۔ جب ایسے جج چیف جسٹس آف پاکستان ہو لعنت ہو سوچ پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کا تحقیق و ترقی کے شعبے کیلئے قومی ترجیحات کا اعلانسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تحقیق و ایجاد کے شعبے میں قومی ترجیحات کا اعلان کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلانکے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلان arynewsurdu Ye kb hua🤔🤔🤔🤔🤔 BBhuttoZardari yarr app kuch kr saktay hai KElectricPk ki is kamenay pun ka , ya app ko bhi in k sath duayoon mai yaad rakhay Hamary area ma Ary news band ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ قطر اہم حکام سے ملاقاتیں تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ06:57 PM, 30 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کا دورہ کیا۔ امیر قطر اور نائب وزیراعظم و وزیر مملکت برائے دفاع سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عطااللہ تارڈ کا سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے ملک سے فرار ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلاعطااللہ تارڈ کا سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے ملک سے فرار ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلا arynewsurdu یہ تو ھے ھی جھوٹا بے غیرت بے شرم یہ سور کا بچہ ہے Bety hum Mandi Baudin k hain aur Bhatii family NA 86 PP67 ki shaan hain bhagty tum log ho bimari ka bahana bana kr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »