فلم پر بحث کے دوران سلمان نے مجھے ڈائری دے ماری، ساجد نادیادوالا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور پروڈیوسر ساجد نادیادوالا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ سلمان خان نے فلم کی شوٹنگ کو لے کر بحث ہوئی اور اداکار نے انہیں ڈائری دے ماری۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور پروڈیوسر ساجد نادیادوالا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ سلمان خان نے فلم کی شوٹنگ کو لےکر بحث ہوئی اور اداکار نے انہیں ڈائری دے ماری۔

پروڈیوسر نے بتایا کہ میں نے سلمان خان کی جگہ پر اس فلم میں کسی اور کو کاسٹ کرلیا تھا اور 20 روز میں اس کی شوٹنگ بھی شروع ہونے والی تھی، لیکن اس نے جواب دیا کہ میں اس فلم سے مطمئن نہیں ہوں، مجھے برا لگا۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے سلمان سے کہا کہ مجھے تمہاری شوٹنگ کی تاریخیں چاہئیں اس سے قبل کہ اگلے دن لوگوں کو یہ پتہ چلے کہ فلم بند ہوگئی ہے، میں شوٹنگ شروع کرنا چاہتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے پوچھنے پر میں نے اسے کہا کہ فلم کو 20 دنوں میں شروع کرنا ہے تو اس نے جواب دیا کہ 'تم پاگل ہوگئے ہو، میں اس وقت چار فلمیں کر رہا ہوں'، اور اس دوران ہمارے درمیان بحث ہوئی جہاں سلمان خان غصے میں آگئے اور مجھ پر اپنی ڈائری پھینکی اور کہا کہ 'دیکھو اس میں، اس میں کچھ نہیں ہے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب یہ بھی کوئی خبر ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق ملکۂ حسن نے یوکرین کے دفاع کے لیے اسلحہ اٹھا لیا - ایکسپریس اردواداکارہ کی کیف کے جنگ زدہ علاقے میں پوزیشن لی تصویر وائرل ہوگئی Russia Lost another chopper || Ukraine war exclusive footage || subscribe to my channel for more
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا یوٹرن، عالیہ بھٹ کی فلم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے - ایکسپریس اردوعالیہ بھٹ کی فلم ’گنگو بائی کاٹھیا واڑی‘ لوگوں کوسینما گھروں تک لائی جوحوصلہ افزا ہے،کنگنا رناوت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری ہائیکورٹ نے فواد چودھری کے ٹوئیٹس کاریکارڈ مانگ لیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم لوگ بھول گئے ہیں کہ ذاتی مفاد کیلئے ملک توڑا گیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملہ: فیفا نے روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دیروس میں کوئی بھی بین الاقوامی فٹ بال میچ نہیں کھیلا جائے گا، فیفا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈنمارک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دییہ آزادی ڈنمارک میں رہنےوالے تمام یوکرینی شہریوں کے ساتھ ساتھ ایسے غیریوکرینی باشندوں کےلیے بھی ہےجو روس کےخلاف جنگ میں براہ راست حصہ ڈالنا چاہتےہیں یوکرین اب شام بننے جا ریا ہے ۔ اللہ اکبر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'بولر آف دی ٹورنامنٹ' کا اعزاز لینے والے شاداب نے اپنا ایوارڈ کس کے نام کیا؟'بولر آف دی ٹورنامنٹ' کا اعزاز لینے والے شاداب نے اپنا ایوارڈ کس کے نام کیا؟ Great
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »