فلسطینی صدر کا سے امریکا اور اسرائیل سےتعلقات ختم کرنے کا اعلان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں بڑا اعلان۔۔۔ یہ کونسا ملک ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل سے تمام تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اس طرح فلسطین وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے امریکا سے اپنے تمام تعلقات ختم کر لئے ہیں۔

فلسطینی صدر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ڈیل آف دی سینچری مسترد کرتے ہوئے امریکا سے تعلقات ختم کرتے ہیں۔ عرب لیگ نے اپنے اجلاس میں ٹرمپ کا دو ریاستی منصوبہ مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سے اسرائیل کیساتھ صرف براہ راست مذاکرات کیے جائیں گے، امریکی مداخلت قبول نہیں کریں گے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل سے سیکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جا ری بیان میں کہا گیا ہے کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب ممالک کی تنظیم نے بھی ٹرمپ کا دو ریا ستی منصوبہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے میں فلسطینیوں کو کوئی حقوق نہیں دئیے گئے۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کا ہنگامی دورہ روس صدر پوٹن سے ملاقاتاسرائیلی وزیراعظم کا ہنگامی دورہ روس صدر پوٹن سے ملاقات IsraeliPrimeMinisterBenjaminNetanyahu Moscow Visit VladimirPutin Russia netanyahu
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شامامریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شام America PeacePlan Syria POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار، متاثرہ افراد کا علاج انتظامات سے مشروط
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلانامریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلان USA Iran Switzerland Medicine Food Transfer
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انکم سپورٹ اسکیم سے بینظیر بھٹو کا نام ہٹانے پرپیپلزپارٹی کا شدید ردعملانکم سپورٹ اسکیم سے بینظیر بھٹو کا نام ہٹانے پرپیپلزپارٹی کا شدید ردعمل Pakistan PPP BenazirBhutto Name Income SupportProgram MediaCellPPP pid_gov PTIofficial MoIB_Official ShahNafisa MediaCellPPP pid_gov PTIofficial MoIB_Official ShahNafisa Q Pesay BB day rahi thi ya un k ghar walay Hell mindsets .... 😐 PTI gov did right thing 👍
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »