فلسطین کی درخواست پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلسطین کی درخواست پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا گیا

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل افطار کے وقت مسجد اقصیٰ اور شیخ جراح کے علاقہ میں اسرائیل نے فلسطینی شہریوں پر حملہ کیا۔اسرائیلی پولیس نے بکتر بند گاڑیوں پر نصب واٹر کینن کا استعمال کیا۔فلسطینی شہری اپنے گھروں پر اسرائیلی قبضے کے خلاف اکھٹے ہوئے تھے۔ اسرائیلی پولیس نے

فلسطینیوں کے خلاف ربر کی گولیوں اور اسٹن دستی بموں کا بھی استعمال کیا۔ ان جھڑپوں میں مجموعی طور پر 205 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ان حملوں کا سلسلہ گزشتہ دو روز سے جاری ہے اور اب اس معاملے کو عالمی سطح پر لے جانے اور اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OIC is an dead body.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین میں اسرائیلی حملوں پر صدرپاکستان اور اپوزیشن رہنماوں کی شدید مذمتفلسطین میں اسرائیلی حملوں پر صدرپاکستان اور اپوزیشن رہنماوں کی شدید مذمت PalestiniansLivesMatter GazaUnderAttack OccupiedPalestine AlAqsaUnderAttack IsraeliCrimes Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi NAofPakistan OIC_OCI UN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فلسطین سے متعلق پوسٹ پر ٹوئٹر و انسٹا گرام کی وضاحتفلسطین سے متعلق پوسٹ پر ٹوئٹر وانسٹا گرام کی وضاحت ARYNewsUrdu اس بار عید پر چوڑیاں عورتوں کے بجائے مسلمان ممالک کے لیڈروں کو پہننی چاھئیں.....😡💔 🤲فلسطین یا اقصی❤ FreePalestine IsraeliTerrorism IsraeliTerrorism Right
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی بگڑتی صورتحال پر سنیل شیٹی بھارتی سیاست دانوں پر برہمکرونا کی بگڑتی صورتحال پر سنیل شیٹی بھارتی سیاست دانوں پر برہم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی حجاز مقدس پر ننگے پاؤں حاضری پر ناصرحسین شاہ کا ٹویٹوزیراعظم کی حجاز مقدس پر ننگے پاؤں حاضری قابل تعریف عمل ہے، ناصر حسین شاہ ناصر صاحب باقی قافلہ کیا غیر مسلم تھا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قسمت مہربان ہوگئی:زمین پر سویا شخص شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیااگلے ایک گھنٹے میں ماڈل کے کپڑے علی کو پہنائے گئے جو حیرت انگیز طور پر بالکل فٹ آئے۔ فوٹو شوٹ شروع ہوا اور کامیابی سے مکمل ہوگیا۔اگلے روز ایفولابی نے یہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »