وزیراعظم کی حجاز مقدس پر ننگے پاؤں حاضری پر ناصرحسین شاہ کا ٹویٹ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی حجاز مقدس پر ننگے پاؤں حاضری قابل تعریف عمل ہے، ناصر حسین شاہ

لاہور، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم عمران خان کے ننگے پاؤں مقدس سر زمین پر حاضری دینے کے عمل کو قابل تعریف قرار دیدیا۔

ننگے پاؤں مقدس سرزمین پر حاضری دینا ایک اعزاز ہے۔ ہم تو مانگتے ہی اسی در سے ہیں اور یہ ہی در ہمارے لیے مسلسل رحمتوں کا ذریعہ ہے۔ زندگی اگر سو دفعہ بھی یہ اعزاز بخشے تو ہمیشہ ننگے پاؤں حاضری دوں در خاتم النبین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر۔ یہ عمل قابل تعریف ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ناصر صاحب باقی قافلہ کیا غیر مسلم تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت - ایکسپریس اردواسرائیلی فوج انسانیت اور بین الاقوامی قانون کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی کررہی ہے، وزیراعظم مجھے نہیں پتہ تھا کہ ایک ٹویٹ کرنے سے شدید مذمت ہو جاتی ہے۔ Inthaii ehm chakhhh lakhhh di tuwady dy v ty tudwy wazir e azam dy v Kashmir ko bech aye or drama kar raha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی مذمتمکہ مکرمہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ انسانیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ان شہیدو کا حساب کون دیگا نیازی صاحب اپنے جو یہاں فلسطین بنایا ہو تھا جامع مسجد رحمت اللعالمین کو یہ لوگ کہاں شہید ہوے؟ کیونکہ اپ نے فرانس کے سفیر کو بیدخلی کا معاہدہ کیا تھا اور ان لوگو ں نے انکا یاد دلایا تو اپ نے یہ ظلم و ستم شروع کی ابھی فلسطین پر مگر مچھ کے انسو بہانے کی کوئی ضرورت نہی اپ نے اپنا تعارف کروایا کہ میں کون ہوں اور کس لیے کام کرتا ہوں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی محمد بن سلمان سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال - ایکسپریس اردوآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بھی محمد بن سلمان سے الگ ملاقات، مختلف امور پر گفتگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عمرہ ادائیگی کے دوران دعا مانگنے کی نایاب ویڈیو منظر عام پر(24نیوز) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور وزرا کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے دوران دعا مانگتے ہوئے نایاب ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی - ایکسپریس اردواسرائیل فلسطین کی کارروائیوں پر اپنا شدید ردعمل ظاہر کرے، فرانسیسی نائب وزیر خارجہ Kutti maa k ghaastii bachay... madarchood. Teri pen nu lun You dog bloodybich
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »