کرونا کی بگڑتی صورتحال پر سنیل شیٹی بھارتی سیاست دانوں پر برہم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کی بگڑتی صورتحال پر سنیل شیٹی بھارتی سیاست دانوں پر برہم ARYNewsUrdu

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے بھارت میں کرونا کی بگڑتی صورتحال پر سیاست دانوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

بالی ووڈ انڈسٹری کے نامور اداکار سنیل شیٹی نے بھارتی سیاست دانوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال ابتر ہوچکی ہے لیکن حکمران صرف پانچ سال کا سوچ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم بہت ہی بدترین صورتحال سے دوچار ہیں، ہمارے سیاست دانوں نے ہمیں اسپتالوں کے بستر، آکسیجن سمیت تمام بنیادی چیزوں کےلیے رسوا کروایا۔

بالی ووڈ اداکار نے نجی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں انتخابات سے متعلق کہا کہ بھارتی عوام الیکشن میں ایسے سیاست دانوں کو اپنا ووٹ دیں جو آپ کے اور معاشرے کےلیے اچھا کام کررہے ہیں۔ سنیل شیٹی کا مزید کہنا تھا کہ سیاست دان کسی بھی جماعت سے تعلق رکھتے ہوں لیکن ان کے دلوں میں عوام کا درد ہو۔خیال رہے کہ بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چار لاکھ چودہ ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 3915 کرونا مریض زندگی کی بازیاں ہار گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کرونا کی ابتر صورتحال: امیتابھ بچن عالمی سطح پر امداد کی اپیلبھارت میں کرونا کی ابتر صورتحال: امیتابھ بچن عالمی سطح پر امداد کی اپیل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتا گرفتاراندور (ویب ڈیسک) بھارت کی پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتے کو مالک سمیت گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے علاقے اندور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتا گرفتارکرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتا گرفتار ARYNewsUrdu Oh so sad Owner of catch by police
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی ابتر صورتحال: بھارتی شہری لاشیں دریا کنارے دفن کرنے پر مجبورکرونا وائرس: بھارتی شہری لاشیں دریا کنارے چھوڑ کر جانے پر مجبور ARYNewsUrdu Palastine k issue pe ap awaz q nhi utha rahy Plz become part of compaign and change ur profile to bloody for Palestinian solidarity Jerusalem Israel AlAqsaUnderAttack GazaUnderAttack Gaza HumanRightsViolations IsraeliCrimes IsraeliAttackonAlAqsa IsraelPalestine SavePalestine SaveSheikhJarrahh StandwithPalestine
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ شرح کم ہو کر 3 ہزار پر پہنچ گئیپاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے کیسز میں مزید کمی دیکھنے میں آئی، 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ الحمدللہ الحمداللہ ۔۔۔۔ Tests kum kro gay to percentage to kum honi hai khud hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »