فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر قاتلانہ حملہ ، بال بال بچ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ : فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس انتہا پسند تنظیم کی جانب سے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، ان کا ایک سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہوا۔

تفصیلات کے مطابق فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے قافلے پر انتہاپسند تنظیم کے جنگجوؤں نے قاتلانہ حملہ کیا، حملہ مغربی کنارے پر کیا گیا، علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونجتا رہا۔

فائرنگ کے تبادلے میں محمود عباس بال بال بچ گئے اور ان کا ایک سیکورٹی گارڈ جان سے گیا تاہم جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ ترک اخبار کے مطابق ”سنز آف ابو جندل“ نامی تنظیم نےعباس کے قافلے پر مبینہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ مغربی کنارے میں فلسطینی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اندر منظم تنظیم نے محمود عباس کو اسرائیل کیخلاف کارروائی کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر قاتلانہ حملہ ، بال بال بچ گئےغزہ : فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس انتہا پسند تنظیم کی جانب سے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، ان کا ایک سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم 11 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گےاسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ فلسطین ایشو پر او آئی سی ہنگامی سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے 11 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم 11 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گےاسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ فلسطین ایشو پر او آئی سی ہنگامی سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے 11 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین کی حمایت کرنے پر جرمن فٹ بالر کلب نے مسلمان فٹ بالر سے معاہدہ ختم کردیابرلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے فٹ بال کلب ’مینز05‘ نے فلسطین کی حمایت میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے ’جرم‘ میں نیدرلینڈ کے مسلمان فٹ بالر انور الغازی کے ساتھ معاہدہ ختم کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق انور الغازی مراکش نژاد کھلاڑی ہیں جو دو مرتبہ نیدرلینڈز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔الغازی نے رواں سال ستمبر کے آخر میں جرمن فٹ بال کلب کے ساتھ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین کے حق میں انجلینا جولی کے بیان نے والد کو ناراض کر دیااداکارہ اور انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر ان کے والد اداکار جان ووائٹ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین کے حق میں انجلینا جولی کے بیان نے والد کو ناراض کر دیااداکارہ اور انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر ان کے والد اداکار جان ووائٹ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »