فلسطینیوں کی حمایت پر عامر خان کی اہلیہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فریال نے انسٹاگرام پر اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں انہیں نامعلوم اسرائیلی نمبر سے دھمکی کا پیغام ملا ہے

پاکستان کے جمیل رضوی نے عالمی جوجٹسو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیاسیالکوٹ میں ایف آئی اے کا غیرقانونی کرنسی ایکسچینج پرچھاپہانتخابات موخر کرانے کا مقصد انتخابات چوری کرنے کا منصوبہ ہے، پیپلزپارٹیمصنوعی سیارچے اور خلائی کرافٹ خلائی ماحول آلودہ کر رہے ہیں، تحقیقوالد کی ڈانٹ سے دل برداشتہ اکلوتے بچے کی خودکشیورلڈکپ؛ شعیب اختر نے بابرالیون کو افغان ٹیم سے خبردار کردیایوٹیوب اسٹار اور سابق برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کو مظلوم فلسطینوں کی حمایت پر سنگین نتائج کی دھکمیاں ملی...

فریال نے انسٹاگرام پر اپنے موبائل کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں انہیں نامعلوم اسرائیلی نمبر سے دھمکی کا پیغام ملا ہے۔ دھمکی آمیز پیغام میں لکھا ہے کہ اگر فریال اسرائیل کی حمایت کریں اور فلسطینیوں کی سپورٹ سے رک جائیں تو انہیں بہت فائدہ ملے گا اور اگر وہ اس سے باز نہ آئیں تو وہ سنگین نتائج کیلئے تیار ہوجائیں۔

فریال مخدوم نے لکھا کہ انہیں یہ دھمکی گزشتہ رات کو ملی ہے اور اس کے ذریعے انہیں سچ کو سامنے لانے سے روکا جارہا ہے۔ عامر خان کی اہلیہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کی ابتداء سے ہی سوشل میڈیا پر مظلوم فلسطینیوں کیلئے بہت زیادہ سرگرم ہیں اور ان کی حمایت میں ان کی پوسٹیں آتی رہتی ہیں۔لاہور میں پی ٹی آئی کنونشن پر پولیس کا دھاوا، درجنوں کارکن گرفتارسانحہ 9 مئی میں ملوث سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروعخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاکھوں فلسطینی متاثرین کیلیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازتاسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے غزہ کی پٹی کھنڈر کو ڈھیر بن چکی ہے اس صورتحال میں مظلوم فلسطینیوں کے لیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا القدس اسپتال خالی کرنے کا الٹی میٹم ، نتائج بھگتنے کی دھمکیغزہ : اسرائیلی فوج نے القدس اسپتال کو خالی کرنے کاالٹی میٹم دیتے ہوئے نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی، اسپتال میں آٹھ ہزار فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔

سعودی ولی عہد کا یو این سیکریٹری جنرل کو واضح پیغام!سعودی ولی عہد نے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے حالات پیدا کرنے پر زور دیا اور کہا ضروری ہے فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دیے جائیں