اسرائیلی فوج کا القدس اسپتال خالی کرنے کا الٹی میٹم ، نتائج بھگتنے کی دھمکی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ : اسرائیلی فوج نے القدس اسپتال کو خالی کرنے کاالٹی میٹم دیتے ہوئے نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی، اسپتال میں آٹھ ہزار فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔

غزہ : اسرائیلی فوج نے القدس اسپتال کو خالی کرنے کاالٹی میٹم دیتے ہوئے نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی، القدس اسپتال میں آٹھ ہزاربےگھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔

اسرائیلی فوج نے القدس اسپتال کو خالی کرنے کاالٹی میٹم دے دیا اور دھمکی دی ہے اسپتال خالی کرو ورنہ نتائج بھگتنا ہوگا، القدس اسپتال میں آٹھ ہزاربےگھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔ غزہ رات بھر دھماکوں سے گونجتا رہا، جس سے مزید تیس فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ چوبیس گھنٹےمیں تین سوباون فلسطینی شہید ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کا القدس اسپتال خالی کرنے کا الٹی میٹم ، نتائج بھگتنے کی دھمکیغزہ : اسرائیلی فوج نے القدس اسپتال کو خالی کرنے کاالٹی میٹم دیتے ہوئے نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی، اسپتال میں آٹھ ہزار فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے ایک اور شہر خالی کرنے کا حکم دے دیااسرائیلی فوج نے لبنانی شہر کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے، یہ اعلان لبنان کے ساتھ سرحد پر حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے ایک اور شہر خالی کرنے کا حکم دے دیااسرائیلی فوج نے لبنانی شہر کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے، یہ اعلان لبنان کے ساتھ سرحد پر حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیلاسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیلاسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے شاہین جدید دور کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیفآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس کا دورہ کیا، پاک فوج کے سربراہ نے 14 ملکوں کی جاری مشق ’’انڈس شیلڈ‘‘ کا مشاہدہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »