عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوموں کے لیے خطیر رقم عطیہ کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف گلوکار عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے خطیر رقم عطیہ کر دی ،عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوموں کے لیے 15 ملین روپے کی امداد عطیہ  کی ہے ۔ فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی اور اس مشکل گھڑی میں غزہ کے مسلمانوں کی فراخ دلی سے مدد کرنے پر...

لاہور معروف گلوکار عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے خطیر رقم عطیہ کر دی ،عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوموں کے لیے 15 ملین روپے کی امداد عطیہ کی ہے ۔ فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی اور اس مشکل گھڑی میں غزہ کے مسلمانوں کی فراخ دلی سے مدد کرنے پر عاطف اسلم کا شکریہ ادا کیا۔@itsaadee

for his generous contribution of 15 million PKR towards essential medical and food aid for Gaza, Palestine during these trying times.…یاد رہے کہ اس سے قبل عاطف اسلم نےفلسطینیوں کے حق میں دعائیہ پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا جس پر بھارتی مداحوں نے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔سی پیک کے 10 سال، پاکستان میں کون کون سے منصوبے مکمل کیے گئے؟ آپ بھی جانیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف اسلم کا فلسطین کیلئے 15 ملین عطیہپاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے فلسطینی عوام کیلئے15 ملین کی امداد عطیہ کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی الخدمت فاؤنڈیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ ‘ فلسطین، غزہ کے متاثرین کے لیے معروف گلوکار عاطف اسلم کی جانب سے 15 ملین روپے کے عطیات موصول...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ روانہ کر دیپاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور فوج نے اسلام آباد سے براستہ مصر غزہ کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی۔بیان کے مطابق کھیپ میں موسم سرما کے لیے ایک ہزار خیمے، چار ہزار کمبل اور تین ٹن ادویات شامل ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ اس کھیپ کے باعث متاثرین غزہ کو فوری...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم نے فلسطین کیلئے 15 ملین عطیہ کردیےعاطف اسلم کو فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے پر بھارتی مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس نے غزہ کے شہریوں کے لیے امدادی سامان روانہ کردیاماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے انسانی بنیادوں پر غزہ کے اسرائیلی بربریت کا شکار لوگوں کے لیے 27ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق روس کی طرف سے یہ امدادی سامان مصر کے ذریعے غزہ پہنچایا ہے، جس میں گندم، چینی، چاول، پاستہ اور دیگر اشیاءشامل ہیں۔ یہ سامان ہوائی جہازوں کے ذریعے مصر پہنچایا گیا جہاں سے ریڈکراس اسے غزہ بھیجے گی۔دوسری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٓسٹریلیا نے بھی سکھ رہنما ہر دیپ سنگھ کے قتل میں را کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دیآسٹریلین انٹیلی جنس چیف مائیک برجیس نے کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے بھی سکھ رہنما ہر دیپ سنگھ کے قتل میں را کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دیآسٹریلین انٹیلی جنس چیف مائیک برجیس نے کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »