سعودی ولی عہد کا یو این سیکریٹری جنرل کو واضح پیغام!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی ولی عہد نے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے حالات پیدا کرنے پر زور دیا اور کہا ضروری ہے فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دیے جائیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگی صورت حال میں کمی لانے کی اہمیت پر زور دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز سے کہنا تھا کہ ضروری ہے فلسطینیوں کے لئے ان کے جائز حقوق کی فراہمی یقینی بنایا جائے۔اس سے قبل سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت آسیان سربراہ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں انہوں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔ سعودی ولی عہد نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے مستقل حل کی کوششوں کی حمایت کرتے...

شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ فلسطین میں جاری عسکری کارروائیوں کو فوری طور پر روکا جائے، فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ غزہ پٹی میں بین الاقوامی انسانی قانون کا اطلاق ہونا چاہیے، ہماری فوری توجہ غزہ میں جنگ بندی پر ہے۔

سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب غزہ میں جنگ بندی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، دو ریاستی حل ہی مسئلہ فلسطین کا بنیادی حل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد کا یو این سیکریٹری جنرل کو واضح پیغام!سعودی ولی عہد نے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے حالات پیدا کرنے پر زور دیا اور کہا ضروری ہے فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دیے جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، سعودی ولی عہدسعودی ولی عہد اور جاپانی وزیراعظم میں ٹیلی فونک رابطہ، فلسطین میں فوجی کارروائی کو روکنے کی ضرورت پر زور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، سعودی ولی عہدعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا یونانی اور جاپانی وزرائے اعظم سے ٹییلیفونک رابطہ ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے، سعودی ولی عہدریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے، سعودی ولی عہدریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں قتل عام: گھناؤنا جرم، وحشیانہ حملہ سمجھتے ہیں، سعودی ولی عہدتشدد کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جائیں، جبکہ فلسطینی عوام کو ان کے جائزحقوق کا حصول یقینی بنایا جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »