غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، سعودی ولی عہد

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی ولی عہد اور جاپانی وزیراعظم میں ٹیلی فونک رابطہ، فلسطین میں فوجی کارروائی کو روکنے کی ضرورت پر زور

8 سالہ بچی پر جنسی تشدد اور قتل کرکے جلانے کے مجرم کو 3 بار سزائے موتلاپتا شخص عدالت میں موجود، بازیابی کیلیے مہلت مانگنے پر جج پولیس پر برہمامپائر کے چیلنج فیصلوں کی شرح بھی ’ٹی وی‘ پر دکھائی جائے، وارنر کا مطالبہسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان فلسطین میں فوجی کارروائی کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور کشیدگی کم کرنے کی تمام کوششوں کو بروئے کار لانے پر اتفاق کیا گیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانے کو گھناؤنا جرم سمجھتا ہے، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ حملے کیے جا رہے ہیں، غزہ کے مکینوں کو تحفظ فراہم کرنا انتہائی ضروری ہے، خطے کے امن اور سلامتی کو لاحق خطرات سے بچانے کے لئے فوجی کارروائیوں کو روکنا ہوگا۔

یاد رہے کہ منگل کی رات غزہ کے الاھلی سپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد فلسطینی جبکہ غزہ میں اب تک گیارہ دنوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔پاکستانی کرکٹرز کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیسلامتی کونسل اجلاس میں امریکا کی ہٹ دھرمی، غزہ سے متعلق قرارداد ویٹو کردیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 فلسطینی شہیدفضائی حملے میں غزہ شہر کے العہلی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کا سخت رویہ، امریکی وزیرخارجہ کو شرمندگی کا سامناریاض : امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انٹونی بلنکن کو ملاقات کے لیے گھنٹوں انتظار کرایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید ...نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں ہسپتا ل پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ہسپتا ل کو ٹارگٹ کرنا ایک غیرانسانی عمل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ غزہ کے ہسپتا ل پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں جس میں متعدد شہریوں کی ہلاکتیں ہوئیں، ہسپتا ل کو نشانہ بنانا غیر انسانی فعل ہے۔انہوں نے کہا کہ...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر اگلا حملہ زمینی کارروائی کے بجائے سرپرائز بھی ہوسکتا ہے، اسرائیل کی دھمکیاسرائیل زمینی راستے سے حملہ کرنے کی تیاری کر رہا تھا غزہ سے شہریوں کو انخلا کا الٹی میٹم بھی دے رکھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »