سعودی ولی عہد کا سخت رویہ، امریکی وزیرخارجہ کو شرمندگی کا سامنا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض : امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انٹونی بلنکن کو ملاقات کے لیے گھنٹوں انتظار کرایا

ریاض : امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو ملاقات کے لیے گھنٹوں انتظار کرایا۔کو ریاض کے دورے میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پہلے تو ہفتے کو انٹونی بلنکن کو ملاقات کے لیے گھنٹوں انتظار کرایا اور پھر اگلی صبح ملاقات کی تو غزہ کے معصوم فلسطینیوں کا قتل رکوانے پر زور دیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملوں میں معصوم فلسطینی قتل ہو رہے ہیں، اسرائیل کو چاہیے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کرے، غزہ کو پانی، بجلی اور ایندھن کی فراہمی بحال کرے۔

گزشتہ روز سعودی عرب کے وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان سےامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے ریاض میں ملاقات کی تھی۔ خیال رہے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب، مصر اور اردون سے حماس کی مذمت کروانے میں ناکام رہے اور واپس یروشلم پہنچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد کا سخت رویہ، امریکی وزیرخارجہ کو شرمندگی کا سامناریاض : امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انٹونی بلنکن کو ملاقات کے لیے گھنٹوں انتظار کرایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مثبت کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر خزانہوزیر خزانہ کا پاک سعودی اقتصادی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کا عہد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونم کپورفلسطین کی حمایت میں بول پڑیںبھارتیوں کی جانب سے سونم کپور کو تنقید کا سامنا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقاتمریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ریاض میں سعودی ولی عہد کے محل میں ہوئی،ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات چیت کی گئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے فلسطین پر حملوں کے بعد امریکی سیکریٹری خارجہ خطے کے ملکوں کا دورہ کر رہے ہیں،انہوں نے اسرائیل کا بھی دورہ کیا تھا اور اس دورے کے دوران اسرائیلی وزیراعظم سے بھی ملاقات کی تھی، دوسری...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سیکرٹری خارجہ کو سعودی ولی عہدسے ملاقات کیلئے کئی گھنٹےانتظار ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل انٹونی بلنکن کو کئی گھنٹے تک ملاقات کیلئے انتظار کرنا پڑا۔ امریکی اخبار  کے دعویٰ کے مطابق بلنکن کی سعودی ولی عہد سے ملاقات شام کو ہونا تھی جس کیلئے انہوں نے کئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کو سعودی عرب کے بعد مصر اور اردن کا بھی واضح پیغام!امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مصری صدر سے ملاقات کے بعد اردن پہنچے جہاں انہوں نے اردن کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »