فضل الرحمن کئی روز سے علیل ۔۔شہباز شریف ملے بغیر ہی لاہور واپس چلے گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضل الرحمان کئی روز سے علیل ۔۔شہباز شریف ملے بغیر ہی لاہور واپس چلے گئے

Share

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ایک روزہ دورے پر جمعرات کو اسلام آباد پہنچے اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے ملے بغیر ہی لاہور روانہ ہوئے۔ واضح رہے کہ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن گزشتہ کئی روز سے علیل ہیں،مولانا فضل الرحمن کو ڈاکٹرز نے ایک بار پھر مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔تاہم شہبازشریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ، دونوں رہنماﺅں نے ملکی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

شہباز شریف اور فضل الرحمان نے عید کے بعد ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔صدر ن لیگ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی صحت سے متعلق دریافت کیا، شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی صحت کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہارکیا،مولانا فضل الرحمان نے مزاج پرسی پر شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ramadan ki waja se bahan bana rkha saly ny tank rozy na rakhny parian.

Tusy baymaar oho tay daliya khana sy aay baymaaran wastay theek hoownda aay.

سور گلے شہباز شریف آپ کی والدہ کے لگا تھا، اسلام آباد میں

ہر ایک کو مرنا ہے، گینڈوں کو بھی۔۔۔

Ya to hona hi tha.......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف کانواز شریف اور فضل الرحمن سے رابطہپارٹی ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف فیصلہ کن راﺅنڈ کے لئے مولانا فضل الرحمن عید الفطر کے بعد تمام پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ PTIofficial this is sickening.instead of strengthening the govt to complete tenure successfully,opposition wants to derail it to fulfill personal vendetta. Three bastards.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا سے سینئر پیتھالوجسٹ ڈاکٹر فضل رحیم انتقال کرگئے😭😭😭
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے مستقبل سے متعلق مولانا فضل الرحمان بتا سکتے ہیں قمر زمان کائرہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہم سیاسی راستے بند نہیں کرنا چاہتے ، پیپلزپارٹی مخالفین کیساتھ بھی بات چیت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا نوازشریف اور فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہShahbaz Sharif's telephone contact with Nawaz Sharif and Fazal-ur-Rehman, the inside story came to light
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

راجاپرویز اشرف کی فضل الرحمان سے ملاقات، صحت یابی کی دعا | Abb Takk Newsتحریک انصاف کا صوبائی وزیر مجھے اپنے اپنے بستر پر سونے کے لئے مجبور کر رہا ہے ۔سنیے ایک مظلوم عورت کی فریاد ۔link کے اوپر کلک کر کے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »