پی ڈی ایم کے مستقبل سے متعلق مولانا فضل الرحمان بتا سکتے ہیں قمر زمان کائرہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم کے مستقبل سے متعلق مولانا فضل الرحمان بتا سکتے ہیں ، قمر زمان کائرہ

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹبنائی تھی اس لئے ہمیں میٹنگز میں نہ بلانا اور ہماری مشاورت کے بغیرفیصلے کرنادرست نہیں تھا،اپوزیشن الائنس کے کچھ دوستوں نے غیرذمہ داری کامظاہرہ کیا، ہمیں بھیجے جانے والے شوکازنوٹس پرہم نے کہاتھاکہ معذرت کی جائے، مولانا کو یاد دلاتا چلوں کہ انہوں نے جو کہا تھا وہ گالی تھی ، پی ڈی ایم کے مستقبل سے متعلق مولانا فضل الرحمان سے پوچھیں ، وہی بتا سکتے ہیں ۔قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ہم...

پارٹی کی جانب سے کی جانے والی نئی تنظیم سازی کے متعلق پی پی رہنما کا کہناتھا کہ ہم سب پارٹی کے کارکن ہیں، اور رہیں گے ، ہم نے تین سال کے لئے تنظیمیں بنائی تھیں ، پارٹی نے جتنی ذمہ داریاں دیں پوری کیں ، پارٹی کے اندر عہدے تبدیل ہوتے رہتے ہیں ۔ وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب سے متعلق قمر زمان کائرہ نے کہا کہ وزیر اعظم کے بقول ان کا دورہ اچھا رہا ، اب دورے کے ثمرات کتنے ملتے ہیں پتہ چلے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بُک کا غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازسماجی روابط کی سائٹ فیس بُک نے غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن امریکی ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطہ کی کمپنی فیس بُک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ زائد العمر کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑےقومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ زائد العمر کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »