راجاپرویز اشرف کی فضل الرحمان سے ملاقات، صحت یابی کی دعا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے امیر جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ جاکر ان کی عیادت کی ہے ۔ سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف مولانا فضل الرحمان کی رہائش گا

ہ پہنچے اور مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی۔ سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے مولانا فضل

الرحمان کی صحت کیلئے دعا کی۔ راجا پرویز اشرف نے فضل الرحمان سے ملاقات میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تحریک انصاف کا صوبائی وزیر مجھے اپنے اپنے بستر پر سونے کے لئے مجبور کر رہا ہے ۔سنیے ایک مظلوم عورت کی فریاد ۔link کے اوپر کلک کر کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زرعی شعبے کی بحالی اور کاشتکاروں کو سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور حکومت اس سلسلے میں تمام ممکنہ اقدامات کرے گی۔انہوں نے یہ بات منگل کے روز اسلام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقام ابراہیم کی نایاب تصاویر کے بعد مکہ المکرمہ کی آسمان کی بلندیوں سے خوبصورت تصاویروائرلادارہ امورحرمین شریفین کے شعبے انجینئرنگ اسٹیڈیزومنصوبہ بندی کے اشتراک سے مسجد الحرام کے مختلف مقامات کی عکس بندی انتہائی جدید ترین ٹیکنالوجی سے کی گئی ہے۔ ماشااللہ سبحان اللہ۔ بے غیرت سعودیوں نے خانہ خدا سے زیادہ بلند اپنا عشرت کدہ بنالیا ہے اور دو ٹکے کے نام نہاد مسلمان موت کی نیند سورہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مفتاح کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست دائرقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی سے مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے این اے 249 کراچی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائر کر دی۔ In logon ny hr chez ki mazk bana liya hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: فنڈز کی عدم دستیابی سیف سٹی پروجیکٹ کی تکمیل کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید الفطرکےموقع پرقیدیوں کی سزائوں میں90 دن کی معافی کی منظوریصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں نوے دن کی معافی کی منظوری دی ہے۔صدر مملکت نے مختلف جرائم میں قید مجرموں کی سزائوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »