بیرون ملک پاکستانیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، شیخ رشید | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Sheikhrasheed

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے نادرہ حکام کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ۔سروسز کی فراہمی میں کوئی غفلت یا کوتائی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت نادرا امور کے حوالے سے اہم اجلاس ہواہے ۔اجلاس میں سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سمیت نادرا کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے ۔ اس موقع پر چیئرمین نادرا نے اوور سیز پاکستانیوں کو دی جانے والی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ روزانہ ایک لاکھ شناختی کارڈ جاری کر رہے ہیں ۔

قائم مقام چیئرمین نادرانے کہا کہ ملک کی ستر فیصد آبادی کو رجسٹرڈ کر چکے ہیں ۔باقی کے لئے اقدامات جاری ہیں جبکہ احساس پروگرام اور کرونا ویکسینیشن میں معاونت کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق نادرا اور پاسپورٹ عملے کو سہولیات مزید بہتر بنانے کے حوالے سے احکامات جاری کیے ۔

اجلاس سے خطاب میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ۔سروسز کی فراہمی میں کوئی غفلت یا کوتائی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ بیرون ملک سفارت خانوں میں عملے سروسز سے متعلق تربیت دی جائے۔ نادرا کی طرف سے وراثت نامے کی دستاویز جاری کرنے کی سہولت کو مزید وسعت دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردیاسلام آباد : حکومت نےاوورسیزپاکستانیوں کو ایک اورسہولت فراہم کردی، جس کے تحت اوورسیزپاکستانیزفاؤنڈیشن کی جانب سے جنازے کیلئے 25ہزارروپےدیےجائیں گے ARYNEWSOFFICIAL ویکسین لگانے میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ : شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدیلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدی ۔ شہبازشریف کو درخواست نہیں حکم دینا چاہئے تھا تو آڈر گھر پر ھی آجاتے ۔۔ یااللہ رحم فرما اور پاکستان کو چوروں اور لٹیروں سے محفوظ فرما آمین لوہار ہائی کورٹ نے کبھی کوئی فیصلہ شریف خاندان کے خلاف بھی دیا ہے کہ نہیں ؟؟ لاہور ہائی کورٹ پاکستان میں کوئ کورٹ نہیں ہے یہ شریف فیملی کی ایک ذاتی جاگیر اور ملازمین ہیں شیم آن یو لاہور ہائی کورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ : شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدیلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدی ۔ Lhc zindabad Right according to the expectations LHC is always there to help corrupt Maafia. Imran lanti besharm insan ha .Muhammad bin Salman bane ki try kar raha ha .Besharm zani insan .
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو طبی بنیادوں پر ایک مرتبہ بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیشہباز شریف کو طبی بنیادوں پر ایک مرتبہ بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی تفصیلات جانئے : DailyJang NRO✌️👏🎬
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دیلاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ARYNewsUrdu بڑے کورٹ کا چھوٹا فیصلہ۔🤯 Subhanallah.sdqay qanooon kay.... Wapis na aana sahib
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »