شہباز شریف کو طبی بنیادوں پر ایک مرتبہ بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کو طبی بنیادوں پر ایک مرتبہ بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی تفصیلات جانئے : DailyJang

لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کو طبی بنیادوں پر ایک مرتبہ بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے اُنہیں 8 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔شہباز شریف نے عدالت کے روبرو اپنی واپسی کی ٹکٹ پیش کی۔ عدالت نے شہباز شریف کو 8 مئی سے 5 جولائی تک کی بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔

اس سے قبل لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی نجفی نے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے شہباز شریف کو عدالت میں طلب کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NRO✌️👏🎬

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف کانواز شریف اور فضل الرحمن سے رابطہپارٹی ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف فیصلہ کن راﺅنڈ کے لئے مولانا فضل الرحمن عید الفطر کے بعد تمام پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ PTIofficial this is sickening.instead of strengthening the govt to complete tenure successfully,opposition wants to derail it to fulfill personal vendetta. Three bastards.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی کرپشن کی جان شہباز شریف میں چھپی ہوئی ہے فرخ حبیبفیصل آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ جس کی ضمانت ہوئی وہ ملک سے باہر اور جو ضامن ہے وہ بھی ملک سے باہر جائے یہ نہیں ہوگا، شریف pti losers
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو لندن جانے سے روکنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کوبیرون لندن جانے سے روکنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو 3 گھنٹے پہلے بتایا گیا سفر نہیں کر سکتے - ایکسپریس اردوپی این آئی ایل میں نام نیب کی جانب سے شامل کرایا گیا ہے،ذرائع کا دعویٰ جدوں پتہ لگ گیا کہ نہیں تے فیر آنب مینگو چوپن گیا سی Very Said
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے کم آمدنی والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا: شہباز شریفکون سے۔۔ فالودے والے پاپڑی والے؟ Aap London jao, Pakistani dekh lein gay, hm ne kaisay jeena hay 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »