فضل الرحمٰن کے غیر قانونی اقدام کیخلاف ایکشن ہوگا، شوکت یوسفزئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضل الرحمٰن کے غیر قانونی اقدام کیخلاف ایکشن ہوگا، شوکت یوسفزئی تفصیلات جانئے: DailyJang

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے غیر قانونی اقدام کے خلاف ایکشن ہوگا۔

شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کا حق ہے مگر احتجاج کے نام پر خون خرابے اور ڈنڈا بردار لوگوں کو سڑکوں پر لانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مولانا نے 5000 لوگوں کو لانے کی دعوٰی کیا تھا لیکن 1200لوگ جے یو آئی کے کنونشن میں آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس سالے کو پہلے ہی پتہ ہے کہ مولانا کوئی غیر قانونی کام کرے گا ۔ جمہوریت میں اظہارِ رائے کا حق ہر شہری کا بنیادی حق ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے سے دور رہیں، شوکت یوسفزئیوزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے غیرقانونی اقدام کے خلاف ایکشن ہوگا، وہ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے سے دور رہیں غلام میڈیا ۔۔۔۔مولانا فضل الرحمن بھی لایو کروہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ آج ملاقات کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے درمیان آج رات آٹھ بجے پشاور میں ملاقات طے پا گئی، مسلم لیگ ن آج کی ملاقات کے تناظر میں آزادی مارچ کے حوالے سے اپنا لائحہ طے کرے گی.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے قبل بختاور بھٹو ...کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ اس میں کوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا ٹاسک احسن اقبال کے سپردwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ آج ملاقات کا اعلانمسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے درمیان آج رات آٹھ بجے پشاور میں ملاقات طے پا گئی، مسلم لیگ ن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'فضل الرحمن کے احتجاج پر پالیسی واضح، احتساب پر ڈیل ہو گی نہ شہر بند ہوگا'😂👇 Fwad fabu per lanat bayshumar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »