فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ پنجاب کا کونسا شہر پہلے نمبر پر آ گیا ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ، پنجاب کا کونسا شہر پہلے نمبر پر آ گیا ؟ جانئے

بین الاقوامی ائیر کوالٹی انڈکس کے مطابق راولپنڈی فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا جہاں ائیر کوالٹی انڈکس 232 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لاہور آلودگی میں 182 انڈکس کے ساتھ دوسرے نمبر جب کہ مریدکے 177 انڈکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آلودہ ترین آبادی ریکارڈ کی گئی ہے۔قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور کا سب سے زیادہ آلودہ علاقہ پایا گیا جہاں 431 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔ خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث زمبابوے کے خلاف تمام میچز لاہور سے راولپنڈی منتقل کیے تھے اور دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل راولپنڈی میں ہی کھیلا جانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ صوبے میں کورونا سے گھروں میں ہلاکتوں میں اضافہسندھ، صوبے میں کورونا سے گھروں میں ہلاکتوں میں اضافہ Sindh CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported MoIB_Official gop_info MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں میں کرونا سے 14 افراد جاں بحقملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرارنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کوروناکیسزمیں 80فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 It's a difficult decision by national command... But smart lock down needed now دبئی میں ناسک نا پہنے پر تین سو درہم جرمانا ہے اور کوئی شخص بغیر ماسک نظر نہی آتا یہاں صرف ٹی وی پر بیان دے کر کام چلایا جاتا ہے اس لیے کہ گورنمنٹ رٹ تو ہے ہے نہی COVID__19 pakistan ARYNEWSOFFICIAL 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ فیس ماسک پہننا لازمی قرارپاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرار Pakistan CoronavirusPandemic FaceMasks Mandatory InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures MoIB_Official gop_info GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پانچ اہلکاروں میں کرونا کی تشخیصاقوام متحدہ میں ملاقاتیں منسوخپانچ اہلکاروں میں کرونا کی تشخیص،اقوام متحدہ میں ملاقاتیں منسوخ UnitedNations CoronavirusPandemic CasesReported Staff TestedPositive Meeting Cancelled UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »