سندھ صوبے میں کورونا سے گھروں میں ہلاکتوں میں اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ، صوبے میں کورونا سے گھروں میں ہلاکتوں میں اضافہ Sindh CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported MoIB_Official gop_info MediaCellPPP

اکتوبر کے 29 روز میں گھروں میں 24 افراد کورونا کے باعث انتقال کرگئے، ستمبر میں صرف 10 افراد گھروں میں کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے تھے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے 29 روز میں

اسپتالوں میں 80 مریضوں کا کورونا سے انتقال ہوا، ستمبر میں 91 افراد اسپتالوں میں کورونا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔کورونا سے انتقال کرنے والوں میں 70 فیصد مرد اور 30 فیصد خواتین شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: فی من گندم کی قیمت میں 600روپے اضافہسندھ کابينہ نے وفاق کی تجويز مسترد کرتے ہوئے فی من گندم کی قيمت ميں 600 روپے کا اضافہ کر ديا پڑھیے: PPP beghairat jaib katray 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳bajwa told Pakistanis, leave Abhinandan or else India will attack at 9:00 pm and cut Pakistan into 9 pieces 😂😂🤣😉👇 Bhukhe maro... Well done ImranKhanPTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرارنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کوروناکیسزمیں 80فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 It's a difficult decision by national command... But smart lock down needed now دبئی میں ناسک نا پہنے پر تین سو درہم جرمانا ہے اور کوئی شخص بغیر ماسک نظر نہی آتا یہاں صرف ٹی وی پر بیان دے کر کام چلایا جاتا ہے اس لیے کہ گورنمنٹ رٹ تو ہے ہے نہی COVID__19 pakistan ARYNEWSOFFICIAL 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ فیس ماسک پہننا لازمی قرارپاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرار Pakistan CoronavirusPandemic FaceMasks Mandatory InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures MoIB_Official gop_info GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بندکراچی : کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے8سرکاری اسکولوں میں کوویڈکیسززیادہ رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیماڑی زہریلی گیس اموات: سندھ حکومت کی رپورٹ عدالت میں جمعسندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے علاقے کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتوں کے خلاف درخواست سماعت ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »