فردوس باجی سے پیار ہے ان کے برے دن شروع ہوگئے: عظمیٰ بخاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

لاہور : مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کاکہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان اتنی پیاری لگ رہی تھیں آج گلابی جوڑا پہنا لیکن ظالموں نے اندر جانے سے ہی روک دیا۔باجی حلف برداری کی تقریب میں باراتی بن کر آ گئی لیکن یہ پوچھ لینا تھا کہ انہیں کسی نے بلایا بھی تھاکہ نہیں ۔

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے عظمیٰ بخاری کہتی ہیں بطور سیاسی ورکر بدزبانی بدکلامی کام نہیں آتی جب کوئی آنکھیں پھیر لیں مجھے باجی فردوس سے بہت زیادہ پیار ہے جو بھی ہوا اچھا نہیں ہوا۔باجی خود پتہ کریں انکی ٹکٹ کوبھی خطرہ ہے ۔باجی پر برے دن شروع ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ ان کے ساتھ ایسا دانستہ طورپر کروایا گیا اگر پتہ ہوتا تو ان کوساتھ لےکر اندر لے کر جاتی ۔ پارٹی کے اندر کے ہی لوگ ہیں جنہوں نے باجی فردوس کے ساتھ ایسا کروایا ۔پنجاب کے حالات اچھے نہیں پندرہ دن میں ایک دن بھی کورم پورا نہیں...

عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کا کوئی والی وارث نہیں اتحادیوں کی لڑائی ہاؤس میں پہنچ گئی ہے۔گارڈز کو پوچھتی ہوں جنہوں نے فردوس عاشق اعوان کو اندر نہیں جانے دیا۔ آج ان کے ساتھ الوداعی سیلفی بھی لینا تھی ۔ہمارے برے دن نہیں انہیں ن لیگ میں دعوت دوں ۔اپوزیشن نے سول نافرمانی کی تحریک نہیں چلائی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کیا تو برا کیا تمام تر اختلافات کے باوجود اسمبلی میں آئے۔ایک دو روز میں تین سالہ حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کروں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیالاہور : سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔۔۔۔۔۔ Yeh to is kay saath Mum_mmu ho gaya hay 😂 بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے Galat kiya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا - ایکسپریس اردومیرا نام مہمانوں کی فہرست میں شامل تھا بعد میں خارج کیا گیا ،فردوس عاشق اعوان یہ تو شروعات ہیں بے عزتی ی اوہ کیوں بھلا؟ 🤣 جو تیرے در سے یار پھرتے ہی۔ دربدریونہی خوار پھرتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیاڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی آنے پر سیکیورٹی اسٹاف نے روک لیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang بڑے بے آبرو ھو کر تیرے کوچے سے ھم نکلے۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’باجی فردوس سے گھر اور باہر والوں نے آنکھیں پھیر لیں‘’باجی فردوس سے گھر اور باہر والوں نے آنکھیں پھیر لیں‘ ARYNewsUrdu سیدنا انس بن مالک رضی اللّٰه تعالیٰ عنه فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰه تعالیٰ عنه کے زمانہ خلافت میں انہیں دیکھا کہ ان کے (کرتے پر) دونوں کندھوں کے درمیان 3 پیوند لگے ہوئے تھے، اور پیوند ہی کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔ ( موطا امام مالک ، 3400 نون لیگ کی بڑی چھوٹی چھوٹی خواہشیں ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فردوس باجی کوپنجاب اسمبلی سے روک کرشاندارعزت افزائیپرمبارک ہوحافظ حمد اللہفردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روکنے پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ فردوس باجی کوپنجاب اسمبلی سے روک کرشاندار”عزت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسپیکر کا استحقاق ہے کس کو داخلے کی اجازت دیں کس کو نہ دیں، فردوس عاشق اعوانفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسمبلی لسٹ میں میرا نام موجود ہے مگر اسے کاٹ دیا گیا، کس نے میرا نام لسٹ میں سے کاٹا مجھے معلوم نہیں۔ زبرداست کام کیا ہے اللہ عمر میں برکت فرمائے اس کو رکی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »