فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پنجاب اسمبلی کے عملے نے فردوس عاشق اعوان کو اندر جانے سے روک دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان عہدے سے ہٹانے جانے کے بعد پہلی مرتبہ پنجاب اسمبلی میں نومنتخب رکن احسن سلیم بریار کی حلف کی تقریب میں شرکت کے لئے آئی تھیں تاہم انہیں اسمبلی میں نہیں جانے دیا گیا۔ فردوس عاشق اعوان پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر روکنے جانے پر ہکا بکا رہ گئیں تاہم میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احسن بریار کی حلف برداری ہوچکی تھی شاید اس لیے مجھے اندر نہیں جانے دیا گیا۔

پنجاب اسمبلی آنے والے مہمانوں کی فہرست سامنے آنے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ان کا نام مہمانوں کی فہرست میں شامل تھا لیکن بعد میں اسے لسٹ سے خارج کیا گیا۔کس نے میرا نام لسٹ میں سے کاٹا مجھے معلوم نہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے عہدرے سے ہٹادیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو تیرے در سے یار پھرتے ہی۔ دربدریونہی خوار پھرتے ہیں۔

اوہ کیوں بھلا؟ 🤣

یہ تو شروعات ہیں بے عزتی ی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیالاہور : سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔۔۔۔۔۔ Yeh to is kay saath Mum_mmu ho gaya hay 😂 بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے Galat kiya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاشق کو محبوبہ سے ملنا مہنگا پڑ گیا دیہاتیوں نے دھر لیانارووال  (ویب ڈیسک) نواحی گاؤں وریام میں عاشق کو محبوبہ سے ملنا مہنگا پڑ گیا، گاؤں کے لوگوں نے عاشق کے آدھے سر کے بال، آدھی مونچھیں اور بھنویں مونڈ RIP 🪦😁
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر میر اور عمران شفقت کو کس الزام میں گرفتار کیا گیا تھا؟ جانیےصحافیوں‌ کی گرفتاری اور رہائی، ایف آئی اے کی تصدیق ARYNewsUrdu سڑک چھاپ فاشسٹ حکومت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’میں نے اپنا فرض ادا کردیادشمن بھاگ گیا ہے‘‘06:52 PM, 7 Aug, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, راولپنڈی  : لکشمی پور مشرقی پاکستان میں دشمنوں کو ناکوں چنے چبوانے والے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 63 Salute To You ,...Sir .
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم کیس تھراپی ورکر کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا مقدمے میں نئی دفعہ شاملاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق سفیر کی بیٹی نور مقد م کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ، وفاقی پولیس نے امجد نامی تھراپی ورکر کا بیان ریکارڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی پور: پولیس تفتیش میں قتل قرار لڑکا 37 روز بعد مل گیاAlipur: A boy found murdered in police investigation was found 37 days later OfficialDPRPP Please Reply If you don't Terminate Police Officials This will be The Murder of PTI OfficialDPRPP ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar fawadchaudhry
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »