فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ، فردوس عاشق اعوان کا نام مہمانوں کی فہرست میں شامل نہیں تھا ، وہ نومنتخب ایم پی اےاحسن بریار کی حلف برداری پراسمبلی آئی تھیں۔

اس حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے کہا اسمبلی میں پہلے انٹری بحیثیت معاون خصوصی ہوتی تھی، میرا نام مہمانوں کی فہرست میں تھا ، کس نے میرا نام کاٹا ،میں نہیں جانتی، اسمبلی میں کسی کی سفارش سے نہیں خود سےاندر جاناجانتی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب نہ میں معاون خصوصی ہوں اور نا ہی ممبراسمبلی ، داخلے کی اجازت دینا اسپیکر پنجاب اسمبلی کا استحقاق ہے، بعد میں دیکھوں گی کس نے روکا ہے مجھے۔

، فردوس عاشق اعوان نے مزیدکہا کہ نئی ذمہ داری دینے کا وزیراعظم ،وزیراعلی نے فیصلہ کرنا ہے، میں بطور پارٹی ورکر کام کروں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Galat kiya

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

Yeh to is kay saath Mum_mmu ho gaya hay 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاشق کو محبوبہ سے ملنا مہنگا پڑ گیا دیہاتیوں نے دھر لیانارووال  (ویب ڈیسک) نواحی گاؤں وریام میں عاشق کو محبوبہ سے ملنا مہنگا پڑ گیا، گاؤں کے لوگوں نے عاشق کے آدھے سر کے بال، آدھی مونچھیں اور بھنویں مونڈ RIP 🪦😁
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرل فرینڈ کا شادی سے انکار۔۔عاشق کی خودکشی۔۔آخری بیان کیا دیا؟جانیےبھارتی ریاست مہاراشٹرا کلیان کے رہنے والے27 سالہ انکش پوار کی3 سال قبل لڑکی سے دوستی ہوئی،نوجوان نے اپنی دوست کو شادی کی تجویز پیش کی تو لڑکی نے اس کی تجویز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عاشق کو محبوبہ سے ملنا مہنگا پڑ گیا دیہاتیوں نے دھر لیانارووال  (ویب ڈیسک) نواحی گاؤں وریام میں عاشق کو محبوبہ سے ملنا مہنگا پڑ گیا، گاؤں کے لوگوں نے عاشق کے آدھے سر کے بال، آدھی مونچھیں اور بھنویں مونڈ RIP 🪦😁
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا اہم اجلاس پاکستان کو افغانستان بارے موقف پیش کرنے سے روک دیا گیاSecurity Council meeting, Pakistan was prevented from presenting its position on Afghanistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا سلامتی کونسل میں افغان صورتحال پر خطا ب کی اجازت نہ ملنے پر اظہار افسوساسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے افغانستان کی صورت حال پر سلامتی کونسل میں ہونے والے اجلاس میں خطاب کی اجازت نہ ملنے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ The terrorists producing factories and their safe havens are in Islamabad and Lahore of Pakistan. The terrorists are coming from Pakistan to destry Afghanistan. President Joe Biden pls ordered ur B52 to hit and dertroy the terrorists producing factories in Pakistan. ترجمان دفتر خارجہ: پاکستان افغانستان کا قریب ترین ہمسایہ ملک ھے اور پاکستان کا افغان امن عمل میں کردار پوری دنیا نے تسلیم کیا ھے، اس کے باوجود پاکستان کو سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب کی اجازت نہ دینا افسوس ناک ھے۔ خیال رھے کہ اگست کے مہینے میں سلامتی کونسل کی صدارت بھارت کے پاس ھے۔ اب کوئی بندہ خان سے بھی پوچھ لو۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہوا میں موجود ڈی این اے کو کیسے ڈھونڈا جاسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے بتا دیا -سائنسدانوں نے ہوا میں موجود ڈی این اے کو ٹریس کرنے کا طریقہ معلوم کر لیا، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے جرائم کی روک تھام میں بھی بعد میں جب نوکریاں آنی ہیں تو آپ لوگوں نے ہی کہنا ھے Online_Doctors_are_not_Allowed کچھ شرم کرلو خود غرض اور اقتدار کے پجاریو 20 مہینے تو برباد کر ہی چکے ہو اب ہی کچھ رحم کرلو اپنی رعایا پر ImranKhanPTI SMQureshiPTI CMPunjabPK ShkhRasheed takeUsBackToChina انتظار تیرا کیا ہے کئ پیڑیوں سے جیسے تجھے گئے دو دن ہوئے ہمیں صدیاں لگنے لگیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »